پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8080 خبریں موجود ہیں

جماعت اسلامی رواں ہفتہ اہل فلسطین و لبنان سے یکجہتی کے طور پر منائے گی، حافظ نعیم

Views: 32 لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ اسرائیل اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کے لیے آگے بڑھ رہا ہے جماعت اسلامی رواں ہفتہ اہل فلسطین و لبنان سے یکجہتی کے طور پر منائے گی۔ جماعت…

پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں، ڈاکٹر ذاکر نائیک

Views: 28اسلام آباد: معروف مذہبی اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک کا کہنا ہے کہ پاکستان کے لوگ بہت محبت کرنے والے ہیں، امت مسلمہ کو اپنے اختلافات کو بھلا کر قرآن و سنت کی روشنی میں متحد ہونے کی ضرورت ہے۔…

عمران خان سے علی امین گنڈاپور کی ملاقات، اسلام آباد ڈی چوک احتجاج پر گفتگو

Views: 26سابق وزیراعظم و بانی پی ٹی آئی عمران خان سے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ملاقات کی جس میں سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ زرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کی بانی پی ٹی آئی…

وزیراعلی کے پی نے وفاق پر لشکر کشی کی تو قانون حرکت میں آئیگا، وفاقی وزیر اطلاعات

Views: 32 اسلام آباد: وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ فلسطینی صدر نے وزیراعظم کا بازو پکڑ کر کہا آپ ہمارے بھائی ہیں۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاءاللہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم شہباز…

پاکستان ریلوے پولیس میں خالی اسامیوں کی تعداد 3ہزار سے زائد ہوگئیں

Views: 29 لاہور: پاکستان ریلوے پولیس میں خالی ہونے والی اسامیوں کی تعداد 3ہزار سے زائد ہوگئیں، اسٹاف میں کمی کے باعث اہلکاروں سے ڈبل شفٹ میں ڈیوٹیاں لی جا رہی ہیں۔ ذرائع ریلوے پولیس کے مطابق ریلویز پولیس کی…

پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ مقدمے میں ضمانت منظور

Views: 28لاہور: اسلام آباد کی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کی رہنما عالیہ حمزہ کی پیکا ایکٹ کے تحت درج مقدمے میں ضمانت قبل از گرفتاری منظورکرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج افضل…

آئی ایم ایف کی اہم شرط پوری، قومی مالیاتی معاہدے پر تین صوبوں کا اتفاق، سندھ کا اعتراض

Views: 24 اسلام آباد: وفاقی اور کم از کم 3 صوبائی حکومتوں نے عالمی مالیاتی فنڈ کی اہم شرط پوری کرنے کیلیے نئے قومی مالیاتی معاہدے پر مشروط طور پر اتفاق کیا ہے جبکہ مرکز نے صوبوں کی جانب سے…

پختونخوا حکومت کا پی ٹی آئی احتجاج کی راہ میں رکاوٹوں کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

Views: 28پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے پی ٹی آئی کے راولپنڈی احتجاج کی راہ میں رکاوٹوں کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے راولپنڈی احتجاج کے لیے خیبرپختونخوا سے جانے والے قافلوں…

ایسا لگتا ہے چیف جسٹس ہر صورت میں ایکسٹینشن چاہتے ہیں، فواد چوہدری

Views: 31اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایسا لگ رہا ہے چیف جسٹس ہر صورت میں ایکسٹینشن چاہتے ہیں۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں کرپشن اسکینڈل ریفرنس کی سماعت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو…

آئی جی اور چیف کمشنر بتائیں گے پارلیمنٹ کے اندر پولیس کیسے گئی؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

Views: 28اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا ہے کہ آئی جی اور چیف کمشنر بتائیں گے پارلیمنٹ کے اندر پولیس کیسے گئی؟ ممبر قومی اسمبلی زین قریشی کی 10 ستمبر کو پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت…