پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8123 خبریں موجود ہیں

مظاہرین کو احتجاج کی مناسب جگہ دیں، دفعہ 144 پر عمل یقینی بنایا جائے، اسلام آباد ہائیکورٹ

Views: 26اسلام آبادہائی کورٹ نے کہا ہے کہ مظاہرین کو احتجاج کی مناسب جگہ دیں، دفعہ 144 پر عمل یقینی بنایا جائے۔ اسلام آباد کے تاجروں کی جانب سے اسلام آباد میں احتجاج رکوانے کے لیے دائر پٹیشن پر سماعت…

پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کرلی

Views: 24 لاہور: اسلام آباد کے بعد پنجاب حکومت نے لاہور میں بھی فوج طلب کرلی۔ دستاویزات کے مطابق پنجاب حکومت نے وفاقی حکومت سے فوج تعینات کرنے کی استدعا کر دی۔ صوبے کے 6 اضلاع میں پاک فوج کو…

پاک فوج کے دستوں کا اسلام آباد اور گرد و نواح میں گشت

Views: 27پاک فوج کے دستوں نے آرٹیکل 245 کے تحت رات سے اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ پاک فوج کے دستوں کی اسلام آباد اور گرد و نواح میں تعیناتی کا عمل مکمل ہو چکا ہے…

علی امین گنڈاپور اسلام آباد پہنچ گئے، پولیس گرفتاری کیلیے کے پی ہاؤس میں داخل

Views: 31 اسلام آباد: ڈی چوک اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے لیے وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور کی قیادت میں قافلہ اسلام آباد پہنچ گیا، پولیس اور پی ٹی آئی کے درمیان اسلام آباد کے…

راولپنڈی دوسرے روز بھی سیل؛ عدالتیں، اسکول، میٹرو سروس بند، سڑکیں سنسان

Views: 32راولپنڈی: پی ٹی آئی کے ڈی چوک احتجاج کے باعث دارالحکومت کا جڑواں شہر آج بھی سیل ہے جب کہ عدالتیں، اسکول، میٹرو بس سروس سمیت تمام ادارے بند اور سڑکیں سنسان ہیں۔ شہر بھر کے تمام راستے، سڑکیں،…

پی ٹی آئی احتجاج؛ فیض آباد پر پولیس کیساتھ تصادم کا مقدمہ، 250 ملزمان نامزد

Views: 37راولپنڈی: فیض آباد پر پولیس کے ساتھ تصادم کا پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا، جس میں 250 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ڈی چوک احتجاج کے لیے آنے والوں کا فیض آباد پر پولیس کے…

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

Views: 35اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد نے بانی پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی۔ احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید رانا…

وزیراعلی خیبرپختونخوا ساری حدود پار کررہے ہیں، وزیر داخلہ

Views: 37 اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ وزیراعلی کے پی ساری حدود عبور کررہے ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں پولی کلینک اسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے شرپسندوں کے ہاتھوں…

وزیراعلی خیبرپختونخوا کا قافلہ راولپنڈی کے قریب پہنچ گیا، پولیس کی شدید شیلنگ

Views: 31ڈی چوک اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے احتجاج کے لیے وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی قیادت میں آنے والا قافلہ راولپنڈی تک پہنچ گیا۔ ٹیکسلا کے علاقے ٹھٹہ خلیل کے مقام پر پولیس کی جانب…

اسلام آباد میں فوج کو دئیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری

Views: 31اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے فوج کو دئیے گئے اختیارات کا مراسلہ جاری جاری کر دیا۔ مراسلے کے مطابق فوج کو صورتحال کشیدہ ہونے پر کارروائی کے تمام اختیارات حاصل ہوں گے۔ مقامی کمانڈر وفاقی پولیس کے ساتھ…