پاکستان کی خبریں
علی امین گنڈاپور کے بیان پر صحافیوں کا پی ٹی آئی کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ
Views: 77 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کوریج کرنے والے بیٹ رپورٹرز نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جانب سے صحافیوں کے خلاف دیے گئے بیان پی ٹی آئی رہنمائوں کی پریس کانفرنس کا بائیکاٹ…
آئینی ترمیم کی منظوری میں زور زبردستی نہیں ہونی چاہیے، بلاول
Views: 26اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ جب تک اتفاق نہیں ہوتا کوئی بھی اہم ترمیم لانا اور اس کی منظوری بہت مشکل کام ہے، اس معاملے میں زور زبردستی نہیں ہونا چاہیے۔…
حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس بلالیا، آئینی ترمیم لائے جانے کا امکان
Views: 26 اسلام آباد: حکومت نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس طلب کرلیا ہے اور سیاسی تجزیہ کاروں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ کل کوئی اہم قانون سازی ہوسکتی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت اہم قانون سازی…
جوڈیشل کمیشن نے ججوں کی تعیناتی کیلئے رولز کو حتمی شکل دے دی
Views: 25اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹس میں ججوں کی تعیناتی کے حوالے سے رولز کے ابتدائی ڈرافت کو حتمی شکل دے دی اور28 ستمبر کو کمیشن کا اجلاس ہوگا جس میں رولز کی منظوری کا…
قوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، آرمی چیف
Views: 26راولپنڈی: چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر قیمت پر برقرار رکھا جائے گا، پاک فوج خیبرپختونخوا پولیس اور دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں…
بدقسمتی سے سیاسی کیسز کی وجہ سے غریب سائلین متاثر ہورہے ہیں، پشاور ہائیکورٹ
Views: 29پشاور: پشاور ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ ایک بار پھر سیاسی مقدمات عدالتوں میں آرہے ہیں، بدقسمتی سے سیاسی کیسز کی وجہ سے غریب سائلین متاثر ہورہے ہیں۔ زرائع کے مطابق جے یو آئی کے ممبر صوبائی اسمبلی…
سابق حکومت کی نااہلی سے دیامیربھاشا ڈیم کی لاگت 479 سے بڑھکر 1400 ارب جاپہنچی، احسن اقبال
Views: 26اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سابق حکومت کی نااہلی کے سبب دیامیر بھاشا ڈیم منصوبے کی لاگت 479 سے بڑھ کر 1400 ارب تک جا پہنچی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی وزیر…
آج بھی مذاکرات کی کھڑکی کھلے تو پی ٹی آئی سمیت سب بھاگے ہوئے جائیں گے، فیصل واوڈا
Views: 27اسلام آباد: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آج بھی مذاکرات کی کھڑکی کھلے تو پی ٹی آئی سمیت سب بھاگے جائیں، عمران خان ترس رہے تھے تو انہیں ڈی جی سے میٹنگ کا اس لیے کہا تھا…
امریکا میں پاکستانی طالبہ کار حادثے میں شدید زخمی
Views: 29ہیوسٹن: امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں تیز رفتار گاڑی نے پاکستانی طالبہ کو ٹکر مار دی جس میں ان کی متعدد ہڈیاں ٹوٹ گئیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گاڑی کی ٹکر سے شدید زخمی ہونے…
رحیم یار خان کے عوام نے بدتہذیبی اور یوٹرن کی سیاست کو مسترد کردیا، بلاول
Views: 22اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے رحیم یار خان سے پیپلز پارٹی کے امیدوار کی فتح پر کہا ہے کہ رحیم یار خان کے عوام نے گالم گلوچ، بدتہذیبی اور یوٹرن کی سیاست کو مسترد کردیا۔…