پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8123 خبریں موجود ہیں

گورنر سندھ کا 11 ربیع الاول کی عام تعطیل کیلیے وزیراعظم کو خط

Views: 29 کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے 11 ربیع الاول کی عام تعطیل کے لیے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ کو خط لکھ دیا۔ خط میں کہا گیا ہے کہ ربیع الاول امت مسلمہ کے لیے انتہائی مقدس مہینہ…

حکومت آئی ایم ایف کو راضی کرنے میں کامیاب، 25 ستمبر کو نئے قرض کی منظوری کا امکان

Views: 26اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈز کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن نے حکومت کی جانب سے کیے جانے والے اقدامات کی تائید کی اور کہا ہے کہ 25 ستمبر کو ایگزیکٹیو بورڈ کے اجلاس میں قرض پروگرام کی منظوری دی جاسکتی ہے۔…

ایف آئی اے کی گلشن اقبال میں کارروائی، 116 تولہ سے زائد سونا برآمد

Views: 31 کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) اینٹی کرپشن سرکل نے گلشن اقبال میں حوالہ ہنڈی اور غیرملکی کرنسی کی غیر قانونی خرید و فروخت کے الزام میں جیولر شاپ پر کارروائی کے دوران 3کروڑ سے زائد مالیت…

فوج کے تعاون کے بغیر دہشت گردی کے خلاف کامیابی نہیں مل سکتی، آئی جی کے پی

Views: 30پشاور: انسپکٹر جنرل (آئی جی) پولیس خیبرپختونخوا خترحیات خان صوبے میں دہشت گردی کے خلاف پاک فوج کے تعاون جاری رکھنے کا عزم دہراتے ہوئے کہا ہے کہ پاک فوج کے تعاون کے بغیر دہشت گردی کے خلاف کامیابی…

صدرآصف زرداری کا سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں کی رفتار تیز کرنے پر زور

Views: 30اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ملاقات، سندھ میں ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر آصف زرداری اور وزیراعلیٰ سندھ کی ملاقات میں سندھ کی مجموعی صورتحال…

ہم ایٹمی طاقت ہیں روز روز قرض کی درخواستوں سے اہمیت کم ہوتی ہے، وزیر اعظم

Views: 30 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومتی اقدامات سے پاکستان کی معیشت کو چار چاند لگیں گے، ہماری خواہش ہے کہ پالیسی ریٹ بھی سنگل ڈیجیٹ میں آجائے۔ کابینہ کے اجلاس میں اراکین سے گفتگو…

کے پی میں پولیس کا احتجاج؛ ادارے آئینی حدود میں رہیں ورنہ وفاق خطرے میں پڑجائیگا، اسد قیصر

Views: 27اسلام آباد: سابق اسپیکر اور پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ لکی مروت میں پولیس اور شہریوں کی جانب سے احتجاج جاری ہے، قومی ادارے آئینی حدود میں رہیں ورنہ خدانخواستہ وفاق کو…

وزیرِاعظم کا پالیسی ریٹ میں 2 فیصد کمی کا خیر مقدم

Views: 27اسلام آباد: وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے پالیسی ریٹ میں 2 فیصد کمی کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پالیسی ریٹ میں کمی ملکی معیشت کے لئے خوش آئند…

شرپسند عناصر پولیس اور فورسز کے درمیان اختلافات پیدا کررہے ہیں، خیبرپختونخوا پولیس

Views: 26پشاور: کے پی کے پولیس کا کہنا ہے کہ شرپسند عناصر پولیس اور فورسز کے درمیان اختلافات پیدا کررہے ہیں۔ ڈائریکٹر پبلک ریلیشنز خیبرپختونخوا پولیس کی جانب سے جاری پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ عوام، پولیس اور…

ن لیگ آفس جلانے کا مقدمہ؛ یاسمین راشد سمیت دیگر کی ضمانت منظور

Views: 29لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے عمر سرفراز چیمہ، ڈاکٹر یاسمین راشد اور سینیٹر اعجاز چوہدری کی ضمانت منظور کرلی۔ اے ٹی سی کے جج ارشد جاوید نے مسلم لیگ ن کا آفس جلانے کے مقدمے میں وکلاء…