پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8076 خبریں موجود ہیں

لاپتا 4بھائیوں کی بازیابی؛ پشاور ہائیکورٹ کا ایس ایچ او حیات آباد کو شامل تفتیش کرنیکا حکم

Views: 23پشاور ہائیکورٹ نے لاپتا 4 بھائیوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر ایس ایچ او حیات آباد کو شامل تفتیش کرنے کے احکامات جاری کر دیے۔ کیس کی سماعت شروع ہوئی تو عدالت میں وفاقی اسپیشل سیکریٹری داخلہ…

پشاور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار

Views: 29پشاور: پختونخوا میں پولیس نے دہشت گردی کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، ملزمان خودکش جیکٹ پھینک کر فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشاور کے علاقے جمیل چوک پر ایکسائز پولیس نے 2 موٹر سائیکل سوار افراد کو…

چیف جسٹس نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے معذرت کرلی

Views: 24اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسی نے مدت ملازمت میں توسیع لینے سے معذرت کرلی۔ سپریم کورٹ میں نئے عدالتی سال کے آغاز پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کے بعد چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے…

پُرامن اجتماع اور امنِ عامہ بل کے تحت پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمے کی تیاری

Views: 27اسلام آباد: پُرامن اجتماع اور امنِ عامہ بل کے تحت پہلا مقدمہ درج کرنے کی تیاری کرلی گئی۔ زرائع کے مطابق وفاقی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے خلاف ورزی پر استغاثہ تیار کرلیا ہے، جس میں…

پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کیس کا فیصلہ کیا ہو گا اب ایسا نہیں ہوتا، چیف جسٹس

Views: 31 اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائر عیسیٰ کا کہنا ہے کہ پہلے بینچ دیکھ کر ہی بتا دیا جاتا تھا کہ کیس کا فیصلہ کیا ہو گا۔ اب توخود مجھے بھی معلوم نہیں ہوتا کہ میرے…

پنجگور؛ پولیس گشت پر مسلح افراد کے حملے میں سب انسپکٹر شہید

Views: 25کوئٹہ: پنجگور میں پولیس گشت پر مسلح افراد کے حملے میں سب انسپکٹر شہید ہوگیا۔ حکام کے مطابق اتوار کی شب پنجگور کے علاقے چیتکان بازار میں مسلح افراد نے اچانک پولیس گشت پر فائرنگ کردی۔ واقعے میں ایک…

وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکا، 6 پولیس اہلکاروں سمیت 10 زخمی

Views: 28ڈی آئی خان: وزیرستان میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں 6 پولیس اہل کاروں سمیت 10 افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈیوٹی کے لیے اہل کاروں کو لے جانے والی پولیس کی گاڑی کو جنوبی وزیرستان…

معاہدے پر عمل درآمد نہ ہوا تو بلوں کا بائیکاٹ اور عدالت جائیں گے، حافظ نعیم

Views: 33لاہور: جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم نے حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے پر عمل درآمد میں صرف 15 دن باقی ہیں، اگر مطالبات نہ مانے گئے تو بلوں کے بائیکاٹ اور عدالت جانے کا…

عمر ایوب کا بطور سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی استعفی منظور

Views: 33اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کا بطور پارٹی سیکرٹری جنرل استعفا منظور کرلیا گیا۔ اپنے بیان میں عمر ایوب نے کہا کہ میں بانی پی ٹی آئی کا مشکور ہوں کہ انہوں نے میرا استعفا منظور…

ڈیمز فنڈز کا کیس سماعت کیلیے مقرر

Views: 27 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس کو سماعت کیلیے مقرر کرلیا۔ ز رائع کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے جاری روسٹر میں بتایاگیا ہے کہ کیس کی سماعت گیارہ ستمبر…