پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ، کارکنان کی گرفتاریوں کیلیے ٹیمیں تشکیل

اسلام آباد:پی ٹی آئی کے خلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ کرتے ہوئے کارکنان کی گرفتاریوں کے لیے ٹیمیں تشکیل دے دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی پولیس نے 26 نمبر چونگی کے اطراف میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے، مزید پڑھیں

تھانہ نیو ٹاؤن مقدمہ؛ عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

راولپنڈی:تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے اڈیالہ جیل میں سماعت کی۔ پراسیکیوشن مزید پڑھیں

پشاور ہائیکورٹ کا صنم جاوید اور ثریا بی بی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم، حفاظتی ضمانت دیدی

پشاور:ہائی کورٹ نے صنم جاوید اور ثریا بی بی کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے انہیں حفاظتی ضمانت دے دی۔ ڈپٹی اسپیکر صوبائی اسمبلی ثریا بی بی اور صنم جاوید کی مقدمات کی تفصیل کے لیے دائر درخواست مزید پڑھیں

لاہور آج پھر آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، ایس او پیز پر عملدرآمد میں سختی

لاہور:صوبائی دارالحکومت آج پھر آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں سرفہرست ہے جب کہ حکومت کی طرف سے ایس او پیز پر عمل درآمد میں سختی بھی کی جا رہی ہے۔ پاکستان کے آلودہ ترین شہروں میں آج پھر لاہور مزید پڑھیں

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

کراچی: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان کے معاہدے ہوئے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق آئیڈیاز 2024ء دفاعی نمائش ایکسپو سینٹر کراچی میں جاری ہے، جس کا آج تیسرا دن ہے۔ اس دوران کئی مزید پڑھیں

آڈیوز لیک کیس؛ نیا کمیشن بنا تو یہ مقدمہ غیر مؤثر ہو جائے گا، جسٹس امین الدین

اسلام آباد:سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے آڈیوز لیک کمیشن پر وفاقی حکومت کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے اٹارنی جنرل کو حکومت سے ہدایت لے کر آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس امین الدین ک سربراہی میں 7 رکنی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی احتجاج: اسلام آباد، پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ و موبائل سروس جزوی معطل کرنیکا فیصلہ

اسلام آباد:پی ٹی آئی احتجاج کے پیش نظر خیبر پختونخوا اور پنجاب میں انٹرنیٹ کے ساتھ موبائل فون سروس بھی جزوی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ زرائع کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی مزید پڑھیں