پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8076 خبریں موجود ہیں

ملک میں یوم دفاع آج بھرپور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

Views: 33 راولپنڈی: ملک میں یوم دفاع بھر پور جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے، جی ایچ کیو میں 6 ستمبر کے حوالے سے شاندار تقریب کا انعقاد بھی کیا جائے گا جس میں وزیراعظم بطور مہمان خصوصی…

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کردیں، عمران خان خلافِ آئین ثابت نہیں کر سکے، فیصلہ

Views: 29 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے نیب ترامیم کیس کا محفوظ فیصلہ سنا دیا، جس میں عدالت نے حکومت کی اپیلیں منظور کرلیں۔ عدالت عظمیٰ کے فیصلے میں جسٹس اطہر من اللہ کے اضافی نوٹ کو بھی حصہ بنایا…

سپریم کورٹ: فیصل واوڈا توہین عدالت کیس 12 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر

Views: 30سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا توہین عدالت کیس 12 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ زرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چار رکنی بینچ توہین عدالت کیس کی سماعت کرے گا۔ بینچ…

جعلی ڈگری: پی آئی اے کے برمنگھم میں تعینات ڈپٹی اسٹیشن منیجر جاوید اقبال باجوہ مستعفی

Views: 27کراچی: پی آئی اے کے برمنگھم میں تعینات ڈپٹی اسٹیشن منیجر جاوید اقبال باجوہ نے جعلی ڈگری کی بنا پر نوکری سے استعفی دے دیا۔ ترجمان کے مطابق جاوید باجوہ کے خلاف پی آئی اے کے یوکے برمنگھم میں…

سیشن عدالت اسلام آباد؛ علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ

Views: 31اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ کر دیے۔ اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں وارنٹ گرفتاری منسوخ کروانے کے لیے دائر نظر ثانی درخواست…

190 ملین پاؤنڈز کیس؛ بشریٰ بی بی کی درخواستِ بریت پر فیصلہ نہ سنایا جا سکا

Views: 27راولپنڈی: بشریٰ بی بی کی 190 ملین پاؤنڈز کیس میں بریت کی درخواست پر فیصلہ نہیں سنایا جا سکا اور عدالت نے سماعت ملتوی کردی۔ ذرا ئع کے مطابق دوران سماعت وکلائے صفائی کی جانب سے نیب تفتیشی افسر…

اختر مینگل کو منانے کیلیے حکومت و اپوزیشن کا مشترکہ وفد بھیجنے کی تجویز

Views: 27اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن نے مشترکہ وفد بناکر مستعفی رکن اسمبلی اختر مینگل کو منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ زرائع کے مطابق بلوچستان سے منتخب ایم این اے اختر مینگل کے استعفی کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن…

سوشل میڈیا الزامات جھوٹے ہیں جواب نہیں دوں گا، ثاقب نثار پاکستان پہنچ گئے

Views: 32لاہور: سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ ثاقب نثار پاکستان پہنچ گئے اور خود پر عائد کردہ الزامات کو بے بنیاد قرار دے دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کل رات پاکستان پہنچے، انہوں نے ستمبر میں پاکستان…

عام شہریوں کو نشانہ بناتے ہو! ہمت ہے تو آؤ ہم سے لڑو، فوج کا بلوچستان میں دہشتگردوں کو پیغام

Views: 31راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) نے بلوچستان میں دہشتگردوں کو پیغام دیا ہے کہ عام شہریوں کو کیوں نشانہ بناتے ہو! ہمت ہے تو آؤ ہم سے…

ڈی جی آئی ایس پی آر آج اہم پریس کانفرنس کریں گے

Views: 34راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر آج دن دو بج کر پندرہ منٹ پر اہم پریس…