پاکستان کی خبریں
بجلی سستی کرنے کیلیے حکومت کا درآمدی ایل این جی پر ٹیکسز کم کرنے پر غور
Views: 35اسلام آباد: حکومت نے بجلی سستی کرنے کے لیے درآمدی ایل این جی پر ٹیکسز کم کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق درآمدی ایل این جی پر بھاری ٹیکسز اور پورٹ چارجز وصول کیے جانے کا…
وارنٹ گرفتاری کے فیصلے کیخلاف علی امین گنڈاپور کا سیشن عدالت سے رجوع
Views: 35 اسلام آباد: وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے وارنٹ گرفتاری کے فیصلے کے خلاف سیشن عدالت سے رجوع کر لیا۔ علی امین گنڈاپور کے وکیل راجہ ظہور الحسن ایڈووکیٹ نے اسلحہ اور شراب برآمدگی کیس میں وارنٹ…
آئی ایم ایف پروگرام؛ نجی بینک پاکستان کیلئے ایک ارب ڈالر قرض بحالی پر رضامند
Views: 34اسلام آباد: آئی ایم ایف پروگرام کی کی منظوری کیلئے حکومت نے نجی بینک سے ایک ارب ڈالر قرض مانگ لیا۔ آئی ایم ایف قرض منظوری کیلئے بیرونی فنانسنگ گیپ کو پُر کرنے کے لیے حکومت نے تجارتی قرض…
اسلام آباد میں بلااجازت جلسے پر قید کی سزا کا بل سینیٹ سے منظور
Views: 34اسلام آباد: سینیٹ نے اسلام آباد میں پُرامن جلسے جلوس کے انعقاد کا بل منظور کرلیا، اب اسلام آباد کے موضع سنگنجانی یا کسی بھی ایسے علاقے میں جلسہ جلوس کیا جاسکے گا جہاں حکومت اجازت دے گی، حکومتی…
ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا، عید میلاد النبی ﷺ 17 ستمبر کو ہوگی
Views: 35اسلام آباد: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ربیع الاول 1446 ہجری کا چاند نظر نہ آنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ماہ ربیع الاول کا چاند دیکھنے کے لیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین…
آزادکشمیر حکومت کا 7 ستمبرکو یوم ختم نبوت سرکاری طور پر منانےکا اعلان
Views: 34مظفرآباد: آزادکشمیر حکومت نے7 ستمبرکو یوم ختم نبوت سرکاری طور پر منانے کا اعلان کردیا۔ مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق نے 7 ستمبرکو یوم ختم نبوت سرکاری طور پر منانے کا اعلان…
کراچی؛ تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران ڈی ایس پی سمیت 8 اہلکار زخمی
Views: 32کراچی: ملیر کے علاقے راشدی گوٹھ میں تجاوزات کے خلاف آپریشن کے دوران مبینہ قبضہ گروپ کے حملے میں ڈی ایس پی میمن گوٹھ غلام شبیر سمیت 8 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ایس ایس پی ملیر سعید رند نے…
پشاور؛ وزیراعلیٰ کے وارنٹ گرفتاری، معاملہ ہائیکورٹ میں اٹھانے کا فیصلہ
Views: 33پشاور: خیبرپختوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے اسلام آباد کی عدالت کی جانب سے جاری وارنٹ گرفتاری کے معاملے پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی…
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس؛ بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ کل سنایا جائیگا
Views: 30اسلام آباد: احتساب عدالت نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا، فیصلہ پانچ ستمبر کو سنایا جائے گا، نیب کے آخری گواہ پر جرح بھی کل ہوگی، عدالت نے…
الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے
Views: 29 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا انعقاد ملتوی کردیا۔ زرائع کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے حوالے سے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن…