پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8076 خبریں موجود ہیں

غزہ کیلیے احتجاج کرنے پر سینیٹر مشتاق اہلیہ سمیت اسلام آباد سے گرفتار

Views: 28اسلام آباد: غزہ بچاؤ مہم کے روح رواں اور سابق سینیٹر مشتاق احمد ، اہلیہ سمیت تمام مظاہرین کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ز رائع کے مطابق سینیٹر مشتاق احمد کی جانب سے ایکسپریس چوک پر احتجاج کا اعلان…

افغانستان سے وادی تیراہ میں داخل ہونے والے تمام خطرناک دہشت گرد ہلاک

Views: 29راولپنڈی: پاکستان کی سیکیورٹی فورسز فتنۃ الخوارج کے خلاف جانفشانی سے میدان عمل میں سرگرم ہیں، وادی تیراہ میں خارجی عناصر، جن میں نام نہاد لشکر اسلام اور جماعت الاحرار شامل ہیں، افغانستان سے دراندازی کرتے ہوئے پاکستان میں…

کے پی میں بارشوں سے نقصانات، کمراٹ ویلی میں پھنسے 200 سیاحوں کو ریسکیو کرلیاگیا

Views: 26پشاور: خیبرپختونخوا (کے پی) میں بارشوں سے وسیع پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں اور ضلع اپر دیر میں واقع کمراٹ ویلی میں پھنسے ہوئے 200 سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔ محکمہ سیاحت و ثقافت کے پی نے تصدیق…

حکومتی پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر ماہر معاشیات قیصر بنگالی نے تمام عہدے چھوڑ دیے

Views: 29اسلام آباد: حکومت کی جانب سے بنائی جانے والی رائٹ سائزنگ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر قیصر بنگالی نے حکومتی اخراجات میں کمی نہ ہونے اور پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر تمام عہدوں سے استعفی دے دیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق…

کمراٹ میں پھنسے ہوئے سیاحوں کا تیسرا روز،امدادی کارروائیاں جاری

Views: 28خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا کے سیاحتی مقام کمراٹ میں پھنسے ہوئے سیاح تیسرے روز بھی نہ نکل سکے۔ اسسٹنٹ کمشنر فوکل پرسن شاہد علی کا کہنا ہے کہ کمراٹ میں سیاحوں کو ایک ہوٹل میں اکٹھا کیا…

میرے حجرے کو نامعلوم شرپسندوں نے آگ لگا دی، شیر افضل مروت کا دعویٰ

Views: 34پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ نامعلوم شرپسندوں نے ان کے حجرے کو آگ لگا دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ”ایکس“ پر اپنی پوسٹ میں شیر افضل مروت نے دعویٰ…

پی ٹی آئی سے مذاکرات کا حامی نہیں، خواجہ آصف

Views: 27 لاہور: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی سے مذاکرات کا حامی نہیں۔ نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس پارٹی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں…

بانی پی ٹی آئی کی 9 مئی واقعے پر معافی تک مذاکرات نہیں ہوسکتے، احسن اقبال

Views: 27لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکرٹری جنرل احسن اقبال نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے طرز سیاست سے 9 مئی کے واقعات پر معافی تک مذاکرات نہیں ہو سکتے۔ نواز شریف کی زیر صدارت…

پنجاب میں 9 مئی کیسز کے ججز سمیت 48 ججز کے تبادلے

Views: 30لاہور: پنجاب کی ماتحت عدلیہ میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کرتے ہوئے 48 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز کے تقرر اور تبادلوں کے احکامات جاری کردیے گئے۔ سانحہ 9 مئی کے کیسوں کی سماعت کرنے والے راولپنڈی، لاہور، سرگودھا…

مہنگے بجلی کے بل عوام کے لئے ناقابل برداشت ہیں، نواز شریف

Views: 34لاہور: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ مہنگے بجلی کے بل عوام کے لئے ناقابل برداشت ہیں۔ نواز شریف کی زیر صدارت پاکستان مسلم لیگ (ن) کی اعلی قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس…