پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8076 خبریں موجود ہیں

کراچی میں ہواؤں کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ گئی، متعدد درخت گرگئے

Views: 30کراچی: کراچی میں ہواؤں کی رفتار 60 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ گئی جس کے سبب شہر میں متعدد جگہ درخت اور سائن بورڈز گرگئے۔ ذرائع کے مطابق بحیرہ عرب میں طوفان کی موجودگی کے اثرات شہر پر ظاہر…

بلوچستان میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشت گرد ہلاک

Views: 32اسلام آباد: بلوچستان میں 3 انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز میں 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی ار کے مطابق 29 اور 30 اگست کی رات کو ضلع کیچ، پنجگور اور ژوب میں تین الگ الگ انٹیلیجنس بیسڈ آپریشنز…

بلوچستان میں سیکیورٹی اداروں کی استعداد میں اضافہ کیا جارہا ہے، وزیراعظم

Views: 25اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی استعداد میں اضافہ کیا جارہا ہے، وفاقی حکومت بلوچ نوجوانوں کو تعلیم اور ترقی کے مواقع فراہم کرنے کیلئے بلوچستان حکومت سے…

عوام کو سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں فوج نہیں، ایسا ہوتا تو مشرقی پاکستان نہ ٹوٹتا، عمران خان

Views: 27راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ عوام کو سیاسی جماعتیں اکٹھا کرسکتی ہیں فوج نہیں اگر ایسا ہوتا تو مشرقی پاکستان نہ ٹوٹتا، پی ٹی آئی واحد جماعت ہے جو عوام کو متحدہ کرسکتی…

پاکستان رواں سال قرض کی مد میں 18ہزار 700 ارب روپے ادا کریگا، وزارت خزانہ

Views: 30اسلام آباد: وفاقی حکومت نے رواں سال جون تک ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات جاری کر دی، وزرات خزانہ کی طرف سے ملکی اور غیر ملکی قرضوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کی گئی۔ رواں سال…

جو لوگ ریاست کو نہیں مانتے وہ دہشت گرد ہیں ان کا ہم بندوبست کریں گے، وزیر داخلہ

Views: 34اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بلوچستاں میں کوئی آپریشن نہیں ہورہا جو لوگ پاکستان کو مانتے ہیں انہیں سر پر بٹھائیں گے جو لوگ اسٹیٹ کو نہیں مانتے وہ دہشت گرد ہیں ان کا…

پاکستان میں دہشتگردی کیلیے افغان سرزمین کا استعمال، ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے

Views: 33اسلام آباد: پاکستان میں دہشتگردی کے لیے افغانستان کی سرزمین کے استعمال سے متعلق ناقابل تردید شواہد منظر عام پر آگئے، گزشتہ کئی عرصے سے پاکستان میں ہونے والی دہشت گردی کے تانے بانے سرحد پار سے ملتے آرہے…

پی ڈبلیو ڈی کی فوری بندش اور پاکستان ریلوے اور چین کے درمیان فنانسنگ کی منظوری

Views: 32اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے پی ڈبلیو ڈی کی فوری بندش اور ایم ایل ون کے پہلے فیز پر عمل درآمد کی منظوری دے دی۔ زرائع کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت کابینہ اجلاس آج منعقد ہوا جس میں…

عمران خان کے سابق سیکیورٹی انچارج کی بازیابی کیلیے پولیس کو ایک ہفتے کا وقت

Views: 29اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کے سابق سیکیورٹی انچارج عمر سلطان کی بازیابی کے لیے ایس پی صدر کو اگلے ہفتے تک کا وقت دے دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے عمر سلطان…

خیبر پختون خوا میں حالیہ بارشوں کے دوران 68 افراد جاں بحق ہوچکے، این ڈی ایم اے

Views: 32پشاور: پشاور سمیت خیبر پختون خوا کے بیشتر میدانی اور بالائی اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے، خیبر پختون خوا میں طوفانی بارشوں سے اب تک 68 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں۔ خیبر پختون…