پاکستان کی خبریں
وزیرداخلہ کا منشیات گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
Post Views: 2 اسلام آباد: وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے اور جرائم پیشہ گینگ کی سرکوبی کے لیے آئی جی اسلام آباد پولیس اور پوری ٹیم کو ٹاسک دے دیا۔ وفاقی وزیر…
پنجاب پولیس کی خاتون افسر عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب
Post Views: 2 لاہور: پنجاب پولیس میں خدمات انجام دینے والی خاتون پولیس افسر کو عالمی ایوارڈ کے لیے منتخب کرلیا گیا۔ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ویمن پولیس کی جانب سے ایس ایس پی رفعت بخاری کی اعلیٰ کارکردگی کا…
فوج سے جلد مذاکرات ہوں گے، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی، شہریار آفریدی
Post Views: 5 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے جلد فوج سے مذاکرات ہوں گے اور آرمی چیف و ڈی جی آئی ایس آئی سے بات ہوگی۔ نجی ٹی…
ملکی معاشی صورتحال اجتماعی کوششوں سے بہتر ہو رہی ہے، وزیراعظم
Post Views: 4 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پونے 2 ماہ کی اجتماعی کوشش سے معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے اور یقین ہے کہ مشترکہ کوششوں سے معیشت کی یہ کشتی کنارے لگے گی۔ وفاقی…
پی ٹی آئی جلسہ؛ سندھ ہائیکورٹ کی انتظامیہ کو اجازت نہ دینے کی معقول وجہ بتانے کی ہدایت
Post Views: 3 کراچی: تحریک انصاف کو 28 اپریل کو باغ جناح میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں مل سکی، سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی جلسے کی اجازت سے متعلق درخواست پر انتظامیہ کو اجازت نہ دینے کی…
پختونخوا میں 29 اپریل تک گرج چمک کیساتھ بارش اور آندھی کا امکان
Post Views: 3 پشاور: پختونخوا میں 29 اپریل تک گرج چمک کے ساتھ بارش اور آندھی کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ صوبہ خیبر پختون خوا کے بیشتر حصوں میں آیندہ 24 گھنٹوں کے دوران…
بجلی مزید 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
Post Views: 4 لاہور: بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان ہے، قیمت میں اضافے سے صارفین پر ایک ماہ میں 20ارب روپے سے زائد کا بوجھ پڑے گا۔ پاور ڈویژن ذرائع نے بتایا ہے…
بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچادی، جھیل میں شگاف پڑ گیا، آبادیاں زیرِ آب
Post Views: 9 کوئٹہ: بلوچستان میں بارشوں نے تباہی مچا دی، کئی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہوگیا، سیلابی ریلے سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوگئی۔ نوشکی، چاغی، تفتان میں حالیہ بارشوں نے نظام زندگی درہم برہم کرکے…
اداروں کیخلاف پروپیگنڈا؛ اعظم سواتی کو ایف آئی اے کے پاس شامل تفتیش ہونے کا حکم
Post Views: 5 لاہور: اداروں کیخلاف پروپیگنڈا کیس میں عدالت نے اعظم سواتی کو ایف آئی اے کے پاس شامل تفتیش ہونے کا حکم دے دیا۔ سیشن کورٹ میں ریاستی اداروں کے خلاف انٹرنیٹ پر مواد اپلوڈ کرنے کے مقدمے…
پاسپورٹ غیر قانونی بلاک کیا تو ایف آئی اے کیخلاف کارروائی ہوگی، پشاور ہائیکورٹ
Post Views: 7 پشاور: ایف آئی اے کے لیگل ڈائریکٹر نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ رکن اسمبلی کا پاسپورٹ ایجنسی کے کہنے پر بلاک کیا گیا۔ رکن صوبائی اسمبلی پیر مصور شاہ کا پاسپورٹ بلاک کرنے کے خلاف…