پاکستان کی خبریں
وزیراعظم کا ہیلی کاپٹر حادثے میں 14 سعودی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
Views: 20اسلام آباد: (روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف نے ہیلی کاپٹر حادثے میں 14 سعودی شہریوں کے جاں بحق ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے پیغام میں وزیراعظم شہباز شریف نے…
نورپورتھل، شہید رینجرز اہلکار عبدالقدیر سپرد خاک، ہزاروں افراد کی نماز جنازہ میں شرکت
Views: 14کراچی:(روزنامہ جرأت)شہر قائد میں فتنہ الخوارج کے حملے میں شہید ہونے والے رینجرز اہلکار عبدالقدیر کی نمازِ جنازہ نورپورتھل میں ادا کر دی گئی جس میں ہزاروں شہریوں، اہلکاروں اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد…
پاکستان اپنی سرزمین پر بیرونی دہشتگردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کیلیے پُرعزم ہے، وزیراعظم
Views: 25کراچی:(روزنامہ جرأت) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی سرزمین پر بیرونی دہشت گردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے لیے پُرعزم ہے۔پاک بحریہ کی پاسنگ آؤٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے…
بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 اہم کارروائیاں، فتنۃ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک
Views: 22راولپنڈی:(روزنامہ جرأت) بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی 2 اہم کارروائیوں میں فتنۃ الہندوستان کے 8 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے اضلاع خاران اور مستونگ…
مٹی کے تیل کی قیمت میں بڑی کمی، نئی قیمت کا نوٹیفکیشن جاری
Views: 30(روزنامہ جرأت)حکومت نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 6 روپے 85 پیسے فی لیٹر کمی کر دی ہے۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کے تیل کی نئی قیمت 227…
حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری
Views: 22(روزنامہ جرأت)حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔وزارت توانائی (پیٹرولیم ڈویژن) کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی…
کراچی میں 9 محرم کے جلوس کیلئے سخت سکیورٹی انتظامات، موبائل فون سروس معطل
Views: 31(روزنامہ جرأت)کراچی میں 9 محرم الحرام کی مرکزی مجلس صبح 10بجےنشترپارک میں منعقد ہوئی جس سے علامہ شہنشاہ حسین نقوی نے خطاب کیا۔مجلس کے بعد 9 محرم الحرام کا مرکزی جلوس دوپہر ایک بجےنشترپارک سے برآمد ہوگا، ایم اے…
قومی اسمبلی؛ مختلف وزارتوں، ڈویژنوں اور محکموں کے 482ارب روپے کی ضمنی گرانٹس منظور
Views: 29اسلام آباد: (روزنامہ جرأت)قومی اسمبلی نے مختلف وزارتوں ڈویژنوں اور محکموں کے 482ارب روپے ضمنی گرانٹس کی منظوری دے دی۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے بجٹ سے متعلقہ دستاویزات کے مختلف جدول ایوان میں پیش کیے۔ جدول منظور شدہ اخراجات…
وزیراعظم اپنی کابینہ کو کنٹرول کریں ورنہ وقت گزرنے کے ساتھ مشکلات میں اضافہ ہوگا: بلاول
Views: 32(روزنامہ جرأت)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے وزیراعظم شہباز شریف بہت محنت سے اپنا کام کرتے ہیں، آزاد جموں و کشمیر کے مسائل حل کرنے کے لیے سیاسی انداز میں کوشش کی گئی لیکن ایک وفاقی…
ایران امریکا ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے، پاکستان بھی شریک ہوگا، دفتر خارجہ
Views: 31اسلام آباد: (روزنامہ جرأت)دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان ٹیکنیکل مذاکرات آئندہ ہفتے دوبارہ ہوں گے اور پاکستان کا وفد بھی ان مذاکرات میں شریک ہوگا۔ترجمان کے مطابق فریقین کے مابین مذاکراتی عمل جاری…