پاکستان کی خبریں
پیپلز پارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا
Views: 29اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) پیپلز پارٹی نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافے کا مطالبہ کردیا۔قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ سرکاری ملازمین، پنشنرز اور زراعت سے منسلک لوگ بجٹ…
وزیر اعظم نے آج پیٹرول کی قیمت میں کمی کرنے کا اعلان کردیا
Views: 25(روزنامہ جرأت)قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں جاری ہے جس میں وزیر اعظم اظہار خیال کر رہے ہیں۔وزیر اعظم شہباز شریف قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوئے تو حکومتی ارکان نے ڈیسک بجا…
طورخم بارڈر تجارتی گزرگاہ کھول دی گئی
Views: 27(روزنامہ جرأت)خیبر میں طورخم بارڈر تجارتی گزرگاہ عارضی طور پر کھول دی گئی ہے جس کے بعد افغانستان میں پھنسے ہوئے پاکستانی ٹرانزٹ ٹرکوں کی واپسی کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔کسٹم حکام کے مطابق افغانستان میں موجود پاکستانی…
وزیراعظم کی جانب سے آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان متوقع
Views: 29اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آج پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق ایران اور امریکا کے درمیان جنگ بندی معاہدے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیوں میں کمی…
سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں 100 فیصد اضافہ
Views: 29اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)سپریم کورٹ ملازمین کے یوٹیلیٹی الاؤنس میں 100 فیصد اضافہ کر دیا گیا جس کی چیف جسٹس آف پاکستان نے یوٹیلیٹی الاؤنس منظوری دے دی۔یوٹیلیٹی الاؤنس میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2026 سے ہوگا۔ تفصیلات کے…
وزیر اعظم پاکستان نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردیے
Views: 25(روزنامہ جرأت)وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت اسلام آباد میمورنڈم آف انڈراسٹیڈنگ) پر بطور ثالث دستخط کردیے۔اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دستخط موجود ہیں۔قبل…
سندھ کابینہ نے بجٹ کی منظوری دیدی، تنخواہوں میں 7 فیصد اضافے کی تجویز
Views: 26کراچی:(روزنامہ جرأت) سندھ کابینہ نے مالی سال 27-2026 کے صوبائی بجٹ کی منظوری دے دی۔سندھ میں آئندہ مالی سال کے 2.7 ٹریلین روپے سے زائد بجٹ تخمینے کا امکان ہے جب کہ سندھ حکومت کی تنخواہوں میں 7 فیصد…
گلگت بلتستان اسمبلی کے 2 حلقوں میں دوبارہ پولنگ کی درخواستیں مسترد
Views: 24اسکردو: (روزنامہ جرأت)الیکشن کمیشن گلگت بلتستان نے 2 حلقوں میں دوبارہ پولنگ کی درخواستیں مسترد کردیں۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجا شہباز نے جی بی اے13 استور 1 اور جی بی اے 16 دیامر 2 میں دوبارہ پولنگ…
یہ ممکن نہیں کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرتی رہے، وزیراعظم
Views: 21اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ایسا ممکن نہیں ہے کہ عوام قربانی دیں اور اشرافیہ مراعات حاصل کرتی رہے۔مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والی خواتین ارکان پارلیمنٹ نے وزیراعظم سے ملاقات کی، جس میں…
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان اور کاروباری شعبے کو بڑا ریلیف دیا گیا ، وزیر اطلاعات
Views: 37اسلام آباد:(روزنامہ جرأت)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ بجٹ میں تنخواہ دار طبقے، برآمد کنندگان اور کاروباری شعبے کو بڑا ریلیف دیا گیا ہے۔آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کے حوالے سے آن…