پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8123 خبریں موجود ہیں

وزیراعلیٰ بلوچستان سے مظاہرین کے مذاکرات کامیاب، 5 روز سے جاری دھرنا ختم، 11 افراد بھی بازیاب

Views: 26کوئٹہ:(روزنامہ جرأت) کوئٹہ کے علاقے ہنہ اوڑک کے سانحے کے خلاف ایئرپورٹ روڈ پر گزشتہ پانچ روز سے جاری احتجاجی دھرنا وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور دھرنا کمیٹی کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد ختم کر دیا گیا۔…

quetta protest hanna orak

اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج ختم نہیں ہوا، اب نئے مرحلے میں اسٹریٹ موومنٹ شروع کر رہے ہیں، علیمہ خان

Views: 23(روزنامہ جرأت)عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کے باہر احتجاج ختم نہیں ہوا بلکہ اب احتجاج کے نئے مرحلے کے طور پر اسٹریٹ موومنٹ شروع کی جا رہی ہے۔عدالت پیشی کے موقع پر…

aleema khan protest

نسلہ ٹاور کی مسماری کے سپریم کورٹ احکامات سے متعلق آئینی عدالت کا بڑا فیصلہ

Views: 26اسلام آباد: (روزنامہ جرأت)وفاقی آئینی عدالت نے نسلہ ٹاور کی مسماری کا سبب بننے والے سپریم کورٹ کے 2018 اور 2019 کے احکامات واپس لے لیے۔عدالت نے قرار دیا کہ غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائی کا اختیار بنیادی…

nasla tower

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے

Views: 30(روزنامہ جرأت)وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے.کوئٹہ آمد پر گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور اعلیٰ سول و عسکری حکام نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ کوئٹہ میں وزیراعظم امن…

shehbaz sharif arrived quetta

وزیراعظم سے کروشیا کے وزیر خارجہ کی ملاقات، تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

Views: 30اسلام آباد:(روزنامہ جرأت) وزیراعظم شہباز شریف سے کروشیا کے وزیر خارجہ و یورپی امور نے ملاقات کی ہے، جس میں تجارت سمیت کئی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔جمہوریہ کروشیا کے وزیر برائے خارجہ و یورپی امور…

croatian foreign minister meets shehbaz sharif

ریاستی اداروں پر الزامات کا مقدمہ، سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم برقرار

Views: 29(روزنامہ جرأت)اسلام آباد کی عدالت نے عدم پیشی پر وزیراعلیٰ کے پی سہیل خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام آباد کی مقامی عدالت کے جج عباس شاہ نے سہیل آفریدی کے خلاف ریاستی اداروں پر…

sohail afridi arrest warrant

اینکر مرید عباس سمیت 2 افراد کے قتل کیس کا فیصلہ سنادیا گیا، عاطف زمان کو 2 بار سزا موت کا حکم

Views: 23(روزنامہ جرأت)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے اینکر مرید عباس سمیت دو افراد کے قتل کیس کا فیصلہ 7 سال بعد سنادیا ۔عدالت نے دو افراد کے قتل کا جرم ثابت ہونے پر ملزم عاطف زمان کو 2 بار…

mureed abbas murder case

مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 59ویں برسی آج عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے

Views: 19(روزنامہ جرأت)مادرِ ملت محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 59ویں برسی آج ملک بھر میں عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔برسی کے موقع پر سیاسی، سماجی اور عوامی حلقوں کی جانب سے تحریکِ پاکستان اور قومی تعمیر میں…

fatimajinnah death anniversary

کارگو طیارہ حادثہ: پاک بحریہ کا 10 ہزار فٹ گہرے سمندر میں سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری

Views: 24(روزنامہ جرأت)کارگو طیارہ حادثے کے بعد پاک بحریہ اور پاکستان میری ٹائم سیکیورٹی ایجنسی کی جانب سے اورماڑہ کے قرب و جوار میں تلاش و بچاؤ کا آپریشن جاری ہے۔سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن میں پاکستان نیوی کے بحری جہازوں…

k2 airways incident

بلوچستان میں 4 روز کے دوران فورسز کے جوانوں سمیت42 شہری شہید ہوئے، 54 دہشت مارے گئے، ترجمان پاک فوج

Views: 27(روزنامہ جرأت)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں حملے بھارت کرارہا ہے جسے پاکستان کی خوشحالی قبول نہیں جب کہ بلوچستان میں 4 روز کے دوران 42 شہری شہید…

dgispr