پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8048 خبریں موجود ہیں

متنازعہ مبارک ثانی کیس کا متنازعہ فیصلہ آئین کے خلاف ہے، جے یو آئی

Views: 27اسلام آباد: جے یو آئی نے کہا ہے کہ متنازعہ مبارک ثانی کیس کا متنازعہ فیصلہ آئین کے خلاف ہے۔ عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام آل پارٹیز کانفرنس قانون تحفظ ناموس رسالت آج اسلام آباد میں…

مریم نواز کی ارشد ندیم سے ملاقات؛ 10 کروڑ کا چیک، گاڑی تحفہ کردی

Views: 28وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو 10 کروڑ کا چیک اور گاڑی بھی تحفہ کردی۔ زرائع کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز ہیلی کاپٹر کے ذریعے میاں چنوں کی نواحی گاؤں میں اولمپیئن ارشد ندیم…

اظہر مشوانی کے بھائیوں کی عدم بازیابی؛ فریقین کیخلاف توہینِ عدالت کارروائی کا فیصلہ

Views: 22اسلام آباد: اظہر مشوانی کے بھائیوں کی عدم بازیابی پر عدالت نے توہینِ عدالت کی کارروائی کے لیے فریقین کو طلب کرلیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے روبرو اظہر مشوانی کے 2 لاپتا بھائیوں کی بازیابی کے لیے…

عوام کو مایوس نہیں دیکھ سکتے، مطالبات کی منظوری کیلیے بہت آپشنز ہیں، حافظ نعیم

Views: 27 اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ ہم عوام کو مایوس نہیں دیکھ سکتے، ہمارے پاس مطالبات کی منظوری کے لیے بہت آپشنز ہیں۔ وفاقی دارالحکومت میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امیر…

وفاقی کابینہ کا اجلاس، سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ

Views: 27اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جارہا ہے جبکہ وفاقی دارالحکومت میں نکاح نامے میں ختم نبوت کا حلف نامہ شامل کرنے…

زراعت اور انڈسٹری کو بڑھانے کے لیے لاگت میں کمی لانا ہوگی، شہباز شریف

Views: 27 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کے نرخ میں کمی لائے بغیر زراعت اور انڈسٹری کی پیداواری لاگت میں کمی لانا ممکن نہیں۔ کابینہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ارشد…

بی ایل ایف میں پھوٹ پڑگئی، مطلوب دہشتگرد شمبین اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں ہلاک

Views: 23کوئٹہ: بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کا انتہائی مطلوب دہشت گرد سرغنہ شمبین عرف شہک اپنے ہی ساتھی کے ہاتھوں مارا گیا۔ ذرائع کے مطابق بلوچستان لبریشن فرنٹ ( بی ایل ایف ) میں پڑنے والی اندرونی پھوٹ…

وزیر اعظم کی ہدایت پر اولمپئین ارشد ندیم کے ڈیرے کو بجلی کی فراہمی کا حکم

Views: 28میاں چنوں: وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کی ہدایت پر اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے والے کھلاڑی ارشد ندیم کے ڈیرے پر بجلی فراہم کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ میپکو نے وزیر اعظم کی ہدایت پر گولڈ…

حکمرانی کیلئے حضرت عمر فاروقؓ کی پیروی کرتی ہوں، وزیراعلیٰ پنجاب

Views: 26 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ وہ حکمرانی کیلئے حضرت عمر فاروقؓ کی پیروی کرتی ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے مسجد نبوی کے امام جناب ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر نے ملاقات کی۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف…

الیکشن کمیشن احترام کا حق دار ہے مگر کچھ ججز تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں، چیف جسٹس

Views: 29اسلام آباد: چیف جسٹس سپریم کورٹ قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ چیئرمین الیکشن کمیشن اور ممبران احترام کے حق دار ہیں مگر بدقسمتی سے کچھ ججز تضحیک آمیز ریمارکس دیتے ہیں۔ زرائع کے مطابق سپریم کورٹ نے…