پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8048 خبریں موجود ہیں

جب تک صدر، وزیراعظم اور خالد مقبول کا اعتماد ہے کام کرتا رہوں گا، گورنر سندھ

Views: 28اسلام آباد: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے گورنر کی تبدیلی کی خبروں کو افواہیں قرار دے دیا اور کہا ہے کہ جب تک صدر وزیراعظم اور خالد مقبول صدیقی کا اعتماد ہے کام کرتا رہوں گا۔ امام مسجد نبوی…

لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس عابد عزیز نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھا لیا

Views: 26لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس عابد عزیز نے بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب لاہور ہائیکورٹ میں ہوئی۔ جسٹس شاہد کریم نے جسٹس عابد عزیز سے عہدے کا حلف لیا۔ حلف برداری کی…

75 برسوں سے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جا رہے ہیں، شاہ محمود قریشی

Views: 29 راولپنڈی: تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 75 برسوں سے غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹے جا رہے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی…

فوج، ایف سی، انٹیلیجنس ایجنسیاں ریاست کی ملازم ہیں اداروں کو اپنی حدود میں رہنا چاہیے،عمرایوب

Views: 27لاہور: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ عمران خان 9 مئی کی سی سی ٹی وی فوٹیج کے لیے کیس کریں گے۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی کے…

راولپنڈی میں شدید بارش ،گلیاں سڑکیں تالاب بن گئیں، پانی گھروں میں داخل، کاروبار زندگی مفلوج

Views: 28 راولپنڈی: جڑواں شہروں میں موسلادھار بارش کی وجہ سے نالا لئی کی سطح پھر بڑھنے لگی، جس کے بعد متعلقہ اداروں اور آبادیوں کے لیے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سیدپور پر 65 ملی…

قومی اسمبلی کا اجلاس؛ ارشد ندیم کو سول ایوارڈ دینے کی قرارداد منظور

Views: 27قومی اسمبلی کے اجلاس میں ارشد ندیم کو سول ایوارڈ دینے کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کی گئی ہے۔ پیرس کے سمر اولمپکس میں جیولین تھرو مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کےلیے قومی اسمبلی کے…

امام مسجد نبوی کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے ملاقات

Views: 32راولپنڈی: امام مسجد نبوی ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیرنے چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیرسے جنرل ہیڈ کوارٹرز میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال…

وزیراعلیٰ پنجاب کا ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان

Views: 27لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے قومی ہیرو ارشد ندیم کے لیے 10 کروڑ روپے انعام کا اعلان کردیا۔ اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا کہ ”شاباش ارشد“، جشن آزادی پر ارشد ندیم نے گولڈ میڈیل جیت…

پی ٹی آئی کو سیٹیں ایسے دی گئیں جیسے کوئی ٹافی ہو، بلاول بھٹو زرداری

Views: 30 اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدلیہ نے ایک جماعت سے انتخابی نشان لیا اور پھر اسی عدلیہ نے جو مانگا بھی نہیں وہ بھی اسے دے دیا جبکہ سیٹیں ایسے…

پاکستان کے ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، دفتر خارجہ

Views: 27 اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے ایران کو شاہین میزائل دینے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔ ہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے بتایا کہ…