پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

وزیراعلیٰ بلوچستان نے 21 نادرا مراکز اور 6 موبائل رجسٹریشن وین کا افتتاح کر دیا

Views: 29کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبے بھر میں 21 نادرا مراکز اور 6 موبائل رجسٹریشن وین کا افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق بھی…

پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلیے ہماری کوششوں کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں، وزیراعظم

Views: 26 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مختصر عرصے میں پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلیے ہماری کوششوں کے مثبت نتائج آنا شروع ہو گئے ہیں۔ اللہ کے فضل و کرم سے ملکی معیشت استحکام کی…

قوم کو جلد بجلی کی قیمتیں کم کرنے کی خوشخبری دوں گا، وزیراعظم

Views: 25اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کے بلوں میں کمی کے بغیر پاکستان کی صنعت و زراعت ترقی نہیں کرسکتیں، قوم کو چند دنوں میں بجلی کی قیمت کم کرنے کی خوش خبری دوں گا،…

افواج پاکستان کو کمزور کرنا ملک کو کمزور کرنے کے مترادف ہے، آرمی چیف

Views: 29آرمی چیف آف اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان کو کمزور کرنا ملک کو کمزور کرنے کے مترادف ہے، مجھے پختہ یقین ہے کوئی منفی قوت اعتماد کے فوج اور عوام کے رشتے کو…

یوم آزادی، مزارقائد پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب

Views: 28کراچی: یوم آزادی کے دن بابائے قوم محمد علی جناح کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پُروقار تقریب منعقد کی گئی۔ پاکستان نیول اکیڈمی کے کیڈٹس مزار قائد پر اعزازی گارڈ کے فرائض کی ذمہ داری سنبھال لی…

یومِ آزادی؛ پشاور میں شہدا کے لواحقین کیلیے پاک فوج کی جانب سے خصوصی تقریب

Views: 29پشاور: یوم آزادی پاکستان کے موقع پر پاک فوج کی جانب سے شہدا کے لواحقین کے لیے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ پشاور میں جشن آزادی کے حوالے سے شہدا کے لواحقین کے لیے پاک فوج کی جانب…

نیا توشہ خان کیس: عمران اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیخلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر

Views: 26اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ نئے کیس میں گرفتاری کے خلاف درخواست 15 اگست کو سماعت کے لیے مقرر کردی۔ رجسٹرار آفس سے جاری کردہ کاز لسٹ کے…

کوئٹہ لیاقت بازار میں ہینڈ گرینڈ حملہ، سات افراد زخمی

Views: 23کوئٹہ لیاقت بازار میں نامعلوم ملزمان نے ہینڈ گرینیڈ سے حملہ کردیا نتیجے میں سات افراد زخمی ہوگئے۔ زرائع کے مطابق حملہ لیاقت بازار میں واقعہ چائنا مارکیٹ میں اس وقت ہوا جس شہری خریداری میں مصروف تھے، دھماکے…

پاکستان میں انٹرنیٹ سروسز مسلسل خلل کا شکار، شہریوں کو مشکلات کا سامنا

Views: 39اسلام آباد: زیر سمندر کیبل کٹنے سے دنیا بھر میں انٹرنیٹ سروس میں پیدا ہونیوالی خرابی تو چند روز میں دور کر دی گئی،،،جس کے بعد دنیا میں آن لائن رابطے معمول پر آنے کے باوجود پاکستان میں انٹرنیٹ…

جنرل فیض کی گرفتاری فوج کا اندرونی معاملہ، پی ٹی آئی کا کوئی تعلق نہیں، عمران خان

Views: 26 راولپنڈی: عمران خان نے جنرل فیض کی گرفتاری کو فوج کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں وکلاء رہنماؤں نے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی، جس کے بعد بانی پی ٹی آئی کے…