پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8048 خبریں موجود ہیں

جناح ہاؤس حملہ کیس؛ 5 ملزمان کی عبوری ضمانت کنفرم

Views: 78 لاہور: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں 5 ملزمان کی عبوری ضمانت کنفرم کردی۔ لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں 5 ملزمان کی عبوری ضمانت کنفرم کرتے…

الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

Views: 34لاہور: الیکشن ترمیمی ایکٹ 2024 کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں شہری مشکورحسین کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی حکومت، الیکشن کمیش، صدر اور وزیراعظم کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں…

ترکیہ کیساتھ تجارتی حجم کو سالانہ 5ارب ڈالر پر پہنچانے کیلیے اقدامات کر رہے، وزیراعظم

Views: 32اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ترکیہ کے ساتھ تجارتی حجم کو سالانہ 5 ارب ڈالر پر پہنچانے کے لیے پاکستان ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہے ہیں۔ وزیر اعظم سے ترک سرمایہ کاروں…

اظہر مشوانی کے لاپتا بھائیوں کو بازیاب کرا کے اسلام آباد ہائی کورٹ پیش کرنیکا حکم

Views: 31اسلام آباد ہائی کورٹ نے سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ اظہر مشوانی کے دونوں لاپتا بھائیوں کو بازیاب کرا کر عدالت پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ اظہر مشوانی کے دو لاپتا بھائیوں کی بازیابی کے لیے دائر درخواست سماعت ہوئی۔…

جماعت اسلامی کا جلسہ؛ فیض آباد انٹرچینج کو سیل کر دیا گیا

Views: 76راولپنڈی: جماعت اسلامی کے جلسے کے باعث راولپنڈی میں فیض آباد انٹرچینج کو کنیٹرز لگا کر سیل کر دیا گیا ہے۔ مری روڈ سے اسلام آباد جانے والا راستہ مکمل بند ہوگیا ہے، اسلام اباد جانے والی ٹریفک ڈبل…

تاریخ ساز کامیابی پر مسلح افواج کے سربراہان کی ارشد ندیم کو مبارکباد

Views: 25راولپنڈی: پاکستان مسلح افواج کے سربراہان نے پیرس اولمپکس میں تاریخ رقم کرنے اور گولڈ میڈل حاصل کرنے پر ارشد ندیم کو مبارکباد دی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مسلح افواج کے…

جماعت اسلامی کا دھرنا حکومت سے معاہدے کے بعد مؤخر، بجلی کی قیمت کم کرنے پر اتفاق

Views: 67 راولپنڈی: حکومت اور جماعت اسلامی کے درمیان مذاکرات کا آخری دور کامیاب ہوا اور دونوں فریقین نے معاہدے پر دستخط کردیے ہیں، جس کے تحت حکومت نے بجلی قیمت کرنے اور آئی پی پیز کے معاملے کا ٹاسک…

بجلی کی قیمت میں کمی کیلئے آرمی چیف اور اتحادیوں سے مشاورت جاری ہے، وزیراعظم

Views: 21 اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جتنا تعاون سیاسی حکومت اور آئینی اداروں کے درمیان آج ہے، اپنے 40 سالہ سیاسی کیریئر میں پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ وزیر اعظم نے اسلام آباد میں علما…

حکومت کے پاس صرف دو ماہ کا وقت ہے، عمران خان

Views: 19راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے، یہ تاثر غلط ہے کہ میں نے معافی مانگ لی۔ ذرائع کے مطابق 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت…

حکومت اور آرمی چیف یک جان دو قالب کی طرح ہیں، وزیراعظم

Views: 21اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جتنا تعاون سیاسی حکومت اور آئینی اداروں کے درمیان آج ہے، اپنے 40 سالہ سیاسی کیریئر میں پہلے کبھی نہیں دیکھا۔وزیر اعظم نے اسلام آباد میں علما و مشائخ…