پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8048 خبریں موجود ہیں

صنعتکار ذوالفقار اغوا کیس؛ اربوں کا بجٹ ہے رینجرز اور پولیس کیا کررہی ہے، سندھ ہائیکورٹ

Views: 33 کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے صنعت کار ذوالفقار احمد اغوا کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اربوں روپے کا بجٹ ہے، رینجرز اور پولیس کیا کررہی ہے۔ صنعتکار ذوالفقار احمد کی بازیابی کی درخواست پر…

چیف جسٹس کیخلاف فتویٰ جاری کرنیکا کیس؛ ٹی ایل پی رہنما کا جسمانی ریمانڈ منظور

Views: 34لاہور: انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے تحریک لبیک کے رہنما مولانا محمد طاہر سیفی کا سات روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ چیف جسٹس اف پاکستان کیے خلاف فتویٰ جاری کرنے کے مقدمے میں مولانا محمد طاہر سیفی کو…

آئی ایم ایف کی شرائط میں رہتے ہوئے جو ریلیف ممکن ہے دیا جائے گا، وزیر خزانہ

Views: 33 کراچی: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ شرح سود میں مزید کمی کی گنجائش موجود ہے اور آئی ایم ایف کی شرائط میں رہتے ہوئے جو ریلیف ممکن ہے وہ یقینا دیا جائے گا۔ وزیر…

مانسہرہ : مہانڈری کے مقام پر بالاکوٹ اور ناران کو ملانے والا پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا۔

Views: 35مانسہرہ : مہانڈری کے مقام پر بالاکوٹ اور ناران کو ملانے والا پل سیلابی ریلے میں بہہ گیا۔ مانسہرہ و گردنواح میں مسلسل موسلادهار بارش کی وجہ سے ندی نالوں میں شدید طغیانی ہے۔ترجمان: ریسکیو 1122 مانسہرہ نے اپنے…

وزارت خزانہ کا مہنگائی کی شرح جلد 10فصد سے بھی نیچے آنے کا دعویٰ

Views: 27اسلام آباد: وزارت خزانہ نے بہت جلد ملک میں مہنگائی کی شرح 10 فیصد سے بھی نیچے آنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ نے ماہانہ اکنامک اَپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق…

بجلی مہنگی کرنیکی درخواست پر سماعت؛ جماعت اسلامی کا چیئرمین نیپرا سے استعفے کا مطالبہ

Views: 29 اسلام آباد: کراچی کے لیے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست پر سماعت کے دوران نمائندہ جماعت اسلامی نے چیئرمین نیپرا سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر دیا۔ دوران سماعت، جماعت اسلامی کے نمائندے شاہد علم نے کے الیکٹرک…

ملک کو آئی پی پیز کے چنگل میں ن لیگ نے پھنسایا، عمر ایوب

Views: 32اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما عمر ایوب نے کہا ہے کہ ملک کو آئی پیز کے چنگل میں ن لیگ نے پھنسایا ہے۔ رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب نے بیان میں کہا…

کراچی کیلیے بجلی فی یونٹ 5.45 روپے مہنگی کرنیکی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Views: 30 کراچی: شہر قائد کے لیے بجلی کی قیمت فی یونٹ 5 روپے 45 پیسے مہنگی کرنے کی کے الیکٹرک کی درخواست پر نیپرا نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کے الیکٹرک نے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست…

رؤف حسن کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، جیل بھیجنے کا حکم

Views: 31اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی کی عدالت نے رؤف حسن اور دیگر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی ترجمان رؤف حسن اور دیگر کے خلاف پیکا ایکٹ…

فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے پر لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل، 14 سال قید

Views: 33راولپنڈی: فوجیوں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام میں پاک فوج کے لیفٹیننٹ کرنل (ریٹائرڈ) اکبر حسین کا کورٹ مارشل کرکے انہیں سزا سنادی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فوجی اہلکاروں کو بغاوت پر اکسانے کے الزام…