پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8048 خبریں موجود ہیں

افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا معاملہ ,نادرا کا آفیسر گرفتار

Views: 36 افغان شہریوں کو شناختی کارڈ جاری کرنے کا معاملہ,نادرا کا آفیسر گرفتار ایف آئی اے نے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری کرنے میں ملوث نادرا آفیسر…

سرکاری اداروں اور افسران کیلیے مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے پر غور

Views: 31ارشاد انصاری: حکومت نے سرکاری اداروں اور افسران کو دی گئی مفت بجلی کی سہولت ختم کرنے پر غور شروع کردیا ہے۔ پاور ڈویژن ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے شدید ترین عوامی و سیاسی دباؤ کے پیش نظر…

مصطفی کمال کیخلاف نیب ریفرنس بحالی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Views: 31کراچی: ایم کیو ایم کے رہنما سید مصطفی کمال و دیگر کیخلاف کلفٹن میں سرکاری اراضی کی الاٹمنٹ ریفرنس بحالی سے متعلق نیب کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ کراچی کی احتساب عدالت کے روبرو سابق ناظم کراچی و…

نجکاری کمیشن نےبجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی منظوری دے دی

Views: 27اسلام آباد: نجکاری کمیشن بورڈ نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں(ڈسکوز)کی نجکاری کی منظوری دے دی ہے۔ نجکاری کمیشن بورڈ کا اجلاس وفاقی وزیربرائےسرمایہ کاری بورڈ،مواصلات اورنجکاری عبدالعلیم خان کی زیرصدارت منعقد ہوا۔ اجلاس میں ڈسکوز کی نجکاری کی…

حکومت کی پی ٹی آئی کو ایک بار پھر مذاکرات کی پیش کش

Views: 30اسلام آباد: حکومت نے پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کردی۔ وفاقی وزیر پٹرولیم مصدق ملک نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں پی ٹی آئی کو مذاکرات کی پیشکش کرتے ہوئے کہا کہ ہم کہتے ہیں آئیں…

جسٹس (ر) مظہر عالم کا سپریم کورٹ میں بطور ایڈہاک جج تعیناتی پر اظہارِ رضامندی

Views: 32اسلام آباد: جسٹس (ریٹائرڈ) مظہر عالم میاں خیل نے ایڈہاک جج سپریم کورٹ کے طور پر تعیناتی پر اپنی رضامندی ظاہر کردی۔ ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے جسٹس (ریٹائرڈ) سردار طارق مسعود اور جسٹس (ریٹائرڈ) مظہر عالم میاں…

وفاقی وزیر داخلہ  کا  رہنما جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے ٹیلیفونک رابطہ

Views: 32راولپنڈی: وزیرداخلہ محسن نقوی نے جماعت اسلامی کے رہنما لیاقت بلوچ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے۔ ترجمان جماعت اسلامی کے مطابق وزیرداخلہ محسن نقوی اورلیاقت بلوچ نے دھرنے کے مطالبات کے حوالے سے بات چیت کی۔ وزیر…

پختونخوا میں قیام امن کیلیے درکار تمام وسائل فراہم کریں گے، علی امین گنڈاپور

Views: 29پشاور: وزیراعلیٰ کے پی کے علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ حکومت صوبے میں قیام امن کے لیے درکار تمام وسائل فراہم کرے گی۔ مردان میں نئی پولیس لائن کے قیام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ…

مہیش بھٹ 2 بار خود آئے، لال حویلی پر فلم بنانے کی اجازت نہیں دی؛ شیخ رشید

Views: 32راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے پڑوسی ملک بھارت کے معروف فلمساز مہیش بھٹ سے متعلق حیران کُن انکشاف کیا ہے۔ سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر شیخ رشید کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے…

لاہور ایئرپورٹ پر پی آئی اے ایئر ہوسٹس غیر ملکی کرنسی اسمگل کرتے ہوئے گرفتار

Views: 28لاہور: علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کسٹم نے کارروائی کرتے ہوئے پی آئی اے کی ایئرہوسٹس کو غیر ملکی کرنسی اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ ایئرہوسٹس سے امریکی ڈالرز اور سعودی ریال برآمد ہوئے جن کی مالیت…