پاکستان کی خبریں
190 ملین پاؤنڈ کیس: پرویز خٹک کی عمران خان کیخلاف بیان میں تصحیح کی درخواست مسترد
Views: 31اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان کے خلاف پرویز خٹک کے بیان میں تصحیح کی درخواست مسترد کردی گئی۔ ز رائع کے مطابق احتساب عدالت اسلام آباد نے پرویز خٹک کی درخواست خارج کردی، یہ فیصلہ…
پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی انور تاج اور فضل محمد کرپشن کیس میں بری
Views: 31پشاور: اینٹی کرپشن عدالت نے پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی فضل محمد، انور تاج، صوبائی وزیر فضل شکور سمیت دیگر کو کرپشن کیس میں بری کردیا۔ زرائع کے مطابق پی ٹی آئی رہنماؤں کے خلاف اینٹی کرپشن…
پختونخوا؛ ایپکس کمیٹی کا اجلاس ختم، دہشتگردوں کیخلاف بلاتفریق کارروائی کا فیصلہ
Views: 32پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی زیرصدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا، جس میں شرکا نے بنوں امن جرگہ کے بیشتر مطالبات سے اتفاق کیا۔ ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کی صدارت میں ہونے والے ایپکس کمیٹی کے…
لوگوں کی تنخواہ کے برابر بجلی کے بل آرہے ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
Views: 36لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ لوگوں کی ماہانہ آمدن کے برابر بجلی کے بل آرہے ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کا پنجاب سوشیو اکنامک رجسٹری پراجیکٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…
عمران خان امریکی سفیر ملاقات کی ممکنہ درخواست کو قانون کے تحت دیکھیں گے، دفتر خارجہ
Views: 31اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ عمران خان سے امریکی سفیر کی ملاقات کی ممکنہ درخواست کو قانون کے تحت دیکھیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ میں کہا کہ افغان…
39 ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا ممبر تسلیم کرلیا گیا
Views: 28اسلام آباد: قومی اسمبلی میں 39 ارکان کو پاکستان تحریک انصاف کا ممبر تسلیم کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے 39 ارکان قومی اسمبلی کو پی ٹی آئی کا ممبر تسلیم کرلیا جس کا نوٹیفیکیشن بھی جاری…
آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پیٹرولیم نرخ مقرر کرنے کا اختیار؟ اہم اجلاس آج ہوگا
Views: 37اسلام آباد: پیٹرولیم نرخ مقرر کرنے کا اختیار آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو دینے کے حوالے سے اہم اجلاس آج ہوگا۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا اختیار آئل مارکیٹنگ کمپنیوں…
پاکستان کیلیے بیل آؤٹ پیکیج پر آئی ایم ایف اجلاس اگست میں بلائے جانے کا امکان
Views: 33اسلام آباد: پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالر کے بیل آؤٹ پیکیج کے معاملے پر آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس آئندہ ماہ اگست کے وسط میں بلائے جانے کا امکان ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے…
9 مئی؛ عمران خان کا پنجاب میں درج 12 مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار
Views: 31لاہور ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی نو مئی کے بارہ مقدمات میں جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواستیں منظور کرتے ہوئے انسداد دہشت گردی عدالت کا ریمانڈ منظوری کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ ہائیکورٹ میں بانی پی…
پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سے گرفتار خواتین کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور
Views: 30 اسلام آباد: پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سے گرفتار خواتین کی ضمانت بعد از گرفتاری منظور کرلی گئی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی سیکرٹریٹ سے گرفتار 2 خواتین کی ضمانت کی درخواست پر سماعت…