پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8048 خبریں موجود ہیں

جرمنی میں پاکستانی سفارت خانے پر حملے کیخلاف ’’حرمت پرچم‘‘ مہم کا آغاز

Views: 38 اسلام آباد: جرمنی میں پاکستانی سفارت خانے پر مشتعل مظاہرین کے حملے اور قومی پرچم اتارنے کے واقعے کے خلاف وفاقی کابینہ کے ارکان کی جانب سے ’’حرمت پرچم‘‘ مہم کا آغاز کیا گیا ہے۔ وفاقی وزراء نے…

بجلی کی قیمت میں 2.63 روپے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان

Views: 27اسلام آباد: حکومت کی جانب سے بجلی کی قیمت میں 2.63 روپے فی یونٹ مزید اضافے کی منظوری کا امکان ہے۔ سرکاری ڈسکوز کے صارفین کے لیے پہلے سے مہنگی بجلی مزید مہنگی ہونے والی ہے، جس میں ایک…

پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن کا مزید 3 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

Views: 32 اسلام آباد: جوڈیشل مجسٹریٹ نے رؤف حسن کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع کی درخواست منظور کرلی۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات رؤف حسن سمیت دیگر ملزمان…

عمران خان کی گرفتاری ممکنہ طور پر فوج کو دینے کے خلاف درخواست

Views: 35لاہور: پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے گرفتاری ممکنہ طورپر فوج کو دینے کے خلاف درخواست دائر کردی۔ عمران خان نے لاہور ہائی کورٹ میں اپنے وکیل عزیر کرامت کے توسط سے درخواست…

اسلام آباد ہائیکورٹ : پی ٹی آئی جلسے کا اجازت نامہ واپس لینے کا حکم کالعدم قرار

Views: 34اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے جلسے کا اجازت نامہ واپس لینے کا چیف کمشنر کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ ز رائع کے مطابق یہ فیصلہ ہائی کورٹ نے تحریک انصاف…

تبت سینٹر کے قریب فائرنگ سے پولیس افسر زخمی

Views: 36 کراچی: تبت سینٹر روبی پلازا کے قریب فائرنگ سے پولیس افسر زخمی ہوگیا، زخمی پولیس افسر سیکیورٹی زون ٹو میں تعینات ہے اور زخمی اے ایس آئی کورٹ ڈیوٹی پر مامورتھا، اسی طرح سپرہائی وے پاکستان کانٹا کے…

دھرنے کا راستہ روکا گیا تو حکومت گراؤ تحریک شروع ہوجائے گی، حافظ نعیم

Views: 27کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ آئی پی پیز کے دھندے سے ہزاروں ارب روپے کھائے گئے، 25، 25 سال کے لئے کئے گئے معاہدوں کو نہیں مانتے۔ انہوں نے کہا کہ لوگ…

ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد میں اضافہ

Views: 35اسلام آباد: حالیہ ڈیجیٹل مردم شماری کی رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ ملک میں غیر شادی شدہ افراد کی تعداد 4 کروڑ 25 لاکھ ہوگئی ہے۔ مردم شماری رپورٹ کے مطابق گزشتہ 6 سالوں میں غیرشادی شدہ افراد کی…

کے ٹو پہاڑ پر پھنسے غیر ملکی کوہ پیماؤں کے لیے آرمی کا ریسکیو آپریشن

Views: 34اسلام آباد: پاک آرمی ہیلی کاپٹر کے ذریعے غیر ملکی کوہ پیماؤں کے لیے ریسکیو آپریشن کیا گیا جس میں ڈچ ، سنگاپور اور ایکواڈور سے تعلق رکھنے والے کوہ پیماؤں کو مدد فراہم کی گئی۔ پاک آرمی کے…

دہشت گردی کی حالیہ لہر پاکستان کے خلاف منظم سازش ہے،وزیراعظم

Views: 33 اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک میں دہشت گردی کی حالیہ لہر پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پاکستان کے خلاف ایک منظم سازش ہے۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سےتحریک طالبان…