پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

مخصوص نشستیں ہمارا حق تھا جو کسی اور کو دیا گیا، اصولی مؤقف کی جیت ہوئی، علی گنڈاپور

Views: 32پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ مخصوص نشستیں ہمارا حق تھا جو کسی اور کو دے دیا گیا تھا، عدالتی فیصلہ اصولی مؤقف کی جیت ہے۔ صوبائی کابینہ کے دسویں اجلاس سے خطاب کرتے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان، بشریٰ بی بی کو جیل میں تمام سہولیات فراہم کرنیکی ہدایت

Views: 37اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جیل میں تمام سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کر دی۔ بانی پی ٹی آئی کو جیل میں سہولیات کی…

الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری عمل درآمد کرے، بیرسٹر گوہر

Views: 38 اسلام آباد: چئیرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن سپریم کورٹ کے فیصلے پر فوری عمل درآمد کرے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر…

حکمراں اتحاد دو تہائی اکثریت سے محروم، پی ٹی آئی قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بن جائیگی

Views: 34اسلام آباد: مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو ملنے کے فیصلے سے حکمران اتحاد دو تہائی اکثریت سے محروم ہوگیا اور پی ٹی آئی کے قومی اسمبلی میں سنگل لارجسٹ پارٹی بننے کے امکانات روشن ہوگئے۔ ایکسپریس نیوز کے…

ضعیف نسخے محفوظ کرنے کیلیے پشاور میں قرآن محل تعمیر کرنے کا فیصلہ

Views: 32پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے قرآن پاک کے ضعیف نسخے محفوظ کرنے کے لیے صوبائی دارالحکومت میں قرآن محل تعمیر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ اوقاف اور مذہبی امور…

پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کو تجاوزات کا نوٹس بھیجنے پر سی ڈی اے سے جواب طلب

Views: 35 اسلام آباد: پی ٹی آئی مرکزی سیکرٹریٹ کا تجاوزات کا نوٹس بھیجنے پر عدالت نے سی ڈی اے سے جواب طلب کرلیا۔ کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ کو…

وفاقی حکومت کا سوشل میڈیا کی مانٹرینگ سخت کرنے کا حکم

Views: 63اسلام آباد: نفرت انگیز اور مذہبی اشتعال انگیز مواد کی روک تھام کے لیے حکومت نے سوشل میڈیا کی کڑی نگرانی کا حکم دے دیا۔ وفاقی حکومت نے سوشل میڈیا کی سخت مانٹیرنگ کے لیے چاروں صوبوں سمیت آزاد…

فقہ حنفی کے مطابق طلاق ہوگئی تو عدت کا کیس بنتا ہی نہیں، جج افضل مجوکا کے ریمارکس

Views: 50 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کے دوران جج افضل مجوکا نے ریمارکس دیے کہ یہ فقہ حنفی سے ہیں…

سپریم کورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار

Views: 39 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے…

سپریم کورٹ؛ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ کل سنایا جائے گا

Views: 39اسلام آباد: سپریم کورٹ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کا فیصلہ کل سنائے گی۔ ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی زیر صدارت مشاورتی اجلاس ہوا جس میں مخصوص نشستوں کے کیس کی…