پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

وزیراعلیٰ مریم نواز کے حکم پر پنجاب میں ماہانہ اجرت 37 ہزار مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری

Views: 28پنجاب حکومت نے ورکرز اور لیبر کی کم سے کم ماہانہ اجرت 37 ہزار روپے مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے حکم پر مزدور کی کم از کم…

محمود خان اچکزئی کی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تجویز

Views: 32 اسلام آباد: محمود خان اچکزئی نے قومی اسمبلی میں بات کرنے کا موقع نہ ملنے پر اپوزیشن کو اسپیکر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانے کی تجویز دے دی۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے…

لاہور ہائیکورٹ نے صنم جاوید کو 9 مئی کیس میں بری کردیا

Views: 36لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما صنم جاوید کو 9 مئی سے متعلق ایک کیس میں بری کردیا۔ ہائیکورٹ میں صنم جاوید کے خلاف 9 مئی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اسجد…

اینٹی نارکوٹکس فورس نے 371 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلی

Views: 32اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں کارروائیوں کے دوران 371 کلوگرام سے زائد منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات اسمگلنگ کےخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے،کراچی ائیرپورٹ پر کارروائی کے…

کراچی کی 95 فلور ملز میں گندم کی واشنگ کا عمل بند

Views: 32کراچی کی 95 فلور ملز نے گندم کی واشنگ کا عمل بند کر دیا جس کے باعث کل سے شہر میں کوئی فلور مل بھی گندم کی پسائی نہیں کرے گی۔ فلور ملز مالکان کا کہنا ہے کہ کل…

عمران خان نے اپنے مقدمات میں چیف جسٹس کی موجودگی پر اعتراض عائد کردیا

Views: 35اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے مقدمات میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی موجودگی پر اعتراض عائد کردیا۔ زرائع کے مطابق عمران خان نے نیب ترامیم کالعدم قرار دینے کے خلاف سپریم کورٹ میں…

غیر ملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال پر تشویش کا اظہار

Views: 33کراچی: پاکستان میں 200 سے زائد غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ملکی سیکیورٹی حالات پر تشویش کا اظہار کر دیا ہے۔ اوور سیز انویسٹمنٹ چیمبر آف کامرس نے ملک کی سیکیورٹی صورتِ حال پر سالانہ سیکیورٹی سروے 2024 جاری…

آئی ایس آئی کوفون ٹیپ کرنے کی اجازت لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

Views: 42حکومت کی جانب سے آئی ایس آئی کو فون ٹیپ کرنے کا اختیار دینے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ لاہور ہائی کورٹ میں شہری فہد شبیر کی جانب سے دائردرخواست میں وزیراعظم، وفاقی حکومت اور پاکستان…

ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے ، عمران خان

Views: 37اسلام آباد: بانی تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں اسٹیبلشمنٹ کی حکومت ہے اور ایس آئی ایف سی ملک چلا رہی ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی نے…

اے پی سی بلانے کا فیصلہ کیا ہے، اپوزیشن جماعتوں مذاکرات کرنا چاہیے ہیں ، خواجہ آصف

Views: 47اسلام آباد: وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ حکومت نے آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔ خواجہ آصف نے ایک انٹرویو میں کہا کہ اے پی سی بلانے کا فیصلہ ملکی…