پاکستان کی خبریں
کرتارپور کوریڈور زیرولائن کے قریب دریا راوی پر پل کی تعمیر مکمل
Views: 31لاہور: پاکستان نے کرتارپور کوریڈور زیرولائن کے قریب دریائے راوی پر پل کی تعمیر کا کام مکمل کرلیا ہے تاہم زیرولائن پر بھارت کی طرف پل کی تعمیر کا سات میٹر کا حصہ باقی ہے جس کے بعد بھارتی…
الیکشن ٹریبیونلز؛ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن جلدازجلد بامعنی مشاورت کریں، سپریم کورٹ
Views: 35اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لاہور ہائی کورٹ کی جانب سے 8 الیکشن ٹریبیونل کے قیام کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل کی سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ حکمنامے میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن اور چیف جسٹس…
ڈی ایس پی سی ٹی ڈی وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک
Views: 48کراچی: کریم آباد شکیل کارپوریشن کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ڈی ایس پی سی ٹی ڈی کو وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا، نماز جنازہ سینٹرل پولیس آفس میں ادا کی گئی۔ ایکسپریس کے…
راولپنڈی؛ چینی شہری کے کال سینٹر میں ڈکیتی، ڈاکو نقدی، 40 موبائل فون اور لیپ ٹاپ لے گئے
Views: 29 اسلام آباد: تھانہ صادق آباد کے علاقے مری روڈ پرچینی باشندے کے کال سینٹر پر ڈکیتی کی واردات، ملزمان نقدی اور موبائل فون لوٹ کر لے گئے۔ پولیس کے مطابق مری روڈ پر واقع کیانی پلازہ میں چینی…
پنجاب حکومت کا 50 سے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنیوالے صارفین کو سولر سسٹم دینے کا منصوبہ
Views: 33لاہور: وزیراعلی مریم نوازشریف نے پنجاب کے عوام کو بڑا ریلیف دے دیا۔ وزیراعلی پنجاب نے 500 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو سولر پینلز دینے کے منصوبے کی اصولی منظوری دے دی۔ پنجاب کابینہ کا کل…
ارشد شریف قتل کیس؛ کینیا کی عدالت کا پولیس اور سیکیورٹی فورسز کیخلاف تحقیقات کا حکم
Views: 45نیروبی: کینیا میں جیادو کی ہائی کورٹ نے ارشد شریف کی بیوہ کی درخواست پر قتل کیس کی تحقیقات کا فیصلہ سنادیا جس میں ہوشربا انکشافات کیے گئے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیا کی عدالت نے…
ملکی قوانین کی خلاف ورزی پر ایکس پرپابندی کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا، وزارت داخلہ
Views: 51 کراچی: وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ ملکی قوانین کی خلاف ورزی کی صورت میں ایکس پر پابندی کے سوا کوئی راستہ نہیں تھا۔ سندھ ہائی کورٹ میں وزارت داخلہ کی جانب سے ایک اور جواب جمع کرا…
دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس گئے تو ڈوب مرنے کا مقام ہوگا، وزیراعظم
Views: 38کوئٹہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام 28 ہزار ٹیوب ویلز کو تین ماہ میں سولر سسٹم پر منتقل کردیں گے جس پر 55 ارب کی لاگت آئے گی، اگلے مرحلے میں ملک بھر کے…
دس محرم تک ملک بھر میں ڈرون کے استعمال پر پابندی کا فیصلہ
Views: 36اسلام آباد: حکومت نے یکم تا دس محرم الحرام جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے پیش نظر ڈرون کے استعمال پر پورے ملک میں پابندی کا فیصلہ کیا ہے تاہم انٹرنیٹ یا موبائل فون کی بندش کا فیصلہ سکیورٹی…
سندھ اسمبلی؛ نثار کھوڑو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین منتخب
Views: 41کراچی: پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر نثار احمد کھوڑو سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے۔ سندھ اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں کمیٹی کے اراکین نے نثار کھوڑو کو…