پاکستان کی خبریں
عمران خان کی بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست، محکمہ داخلہ پنجاب سمیت دیگرکو نوٹس جاری
Views: 34اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی درخواست پر محکمہ داخلہ پنجاب سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی…
لاہور ہائیکورٹ؛ پولیس کو شہباز گل کے بھائی کی بازیابی یقینی بنانے کا حکم
Views: 35لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو ڈاکٹر شہباز گل کے بھائی کی بازیابی یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 18 جولائی تک ملتوی کر دی۔ جسٹس امجد رفیق نے ڈاکٹر شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کے لیے محمد…
مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ
Views: 31اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کرتا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکا کی مذہبی آزادی سے متعلق رپورٹ کی تیاری میں…
پی ٹی آئی کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت مل گئی
Views: 38اسلام آباد: اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو جلسہ کرنے کی اجازت دے دی۔ پی ٹی آئی کو ترنول چوک کے پاس 6 جولائی کو جلسے کی اجازت دی گئی ہے۔ اسلام…
لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے انتخابی ٹربیونلز کے قیام کے فیصلے معطل
Views: 31اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کے پنجاب میں انتخابی ٹربیونلز کے قیام کے فیصلے معطل کردیے جبکہ پی ٹی آئی رہنما کا لارجر بنچ میں چیف جسٹس کی شمولیت پر اعتراض بھی مسترد کردیا…
صدر پی ٹی آئی اسلام آباد عامر مغل ایک بار پھر گرفتار
Views: 32 اسلام آباد: پی ٹی آئی اسلام آباد کے صدر عامر مغل کو پولیس نے ایک بار پھر گرفتار کر لیا۔ عامر مغل کو ڈی سی آفس کے باہر سے گرفتار کیا گیا جبکہ پی ٹی آئی کے وکیل…
افغان حکومت دہشتگردی کیخلاف مؤثر اقدامات کرے، وزیراعظم
Views: 41آستانہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے افغانستان پر دہشتگردی کے خلاف مؤثر اقدامات کرنے کےلیے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغان سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال نہ ہو۔ وزیراعظم نے قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں شنگھائی…
بس اب بہت ہوگیا! چیف جسٹس اور نیاز اللہ نیازی میں پھر تلخ کلامی
Views: 43 اسلام آباد: سپریم کورٹ میں الیکشن ٹربیونلز کی تشکیل کیخلاف کیس کی سماعت کے آغاز میں ہی چیف جسٹس اور تحریک انصاف کے وکیل نیاز اللہ نیازی کے درمیان تلخی ہوگئی۔ تحریک انصاف کے وکیل نیاز اللہ نیازی…
باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکا، سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 3 افراد جاں بحق
Views: 44باجوڑ :تحصیل ماموند کے علاقہ ڈمہ ڈولہ میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ میں تین افراد شہید ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ ،ملک عرفان آف نیاگ بانڈہ…
پشاور : سی ٹی ڈی نے مبینہ دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا
Views: 38اورکزئی: خیبرپختونخوا (کے پی) کے محکمہ پولیس کے شعبہ سی ٹی ڈی نے ضلع اورکزئی میں دہشت گردوں کے خلاف اہم کارروائی کرتے ہوئے صوبے میں محرم سے قبل مبینہ طور پر دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا۔…