پاکستان کی خبریں
اسلام آباد دھرنا ایک دو دن کا نہیں ہوگا ہم بیٹھے رہیں گے، امیر جماعت اسلامی
Views: 35 اسلام آباد: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں دھرنا ایک دو دن کا نہیں ہوگا ہم بیٹھے رہیں گے۔ جماعت اسلامی کے امیرحافظ نعیم الرحمٰن نے بیان میں کہا کہ 12…
لوئردیر؛ پولیس آپریشن میں افغان دہشت گرد کمانڈر زخمی حالت میں گرفتار
Views: 52لوئر دیر: پولیس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے افغان دہشت گرد کمانڈر کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ پولیس نے لوئر دیر کے علاقے میدان میں سرچ آپریشن کے دوران غیر ملکی دہشت گرد کمانڈر کو زخمی حالت میں…
عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے، صدر کی وزیرداخلہ سندھ کو ہدایت
Views: 44 اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیرداخلہ سندھ سندھ ضیاءالحسن لنجارنے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ضیاءالحسن لنجار نے صدر آصف علی زرداری کو سندھ میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ دی۔ صدر…
بلوچستان اور کے پی میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں، مولانا فضل الرحمٰن
Views: 36 اسلام آباد: جمیعت علمائے اسلام ( ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کا کہنا ہے کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…
وزیراعظم شہباز شریف کی تاجک ہم منصب سے ملاقات
Views: 31دوشنبے: وزیراعظم شہباز شریف نے دو شنبے میں تاجک ہم منصب قاہر رسول زادہ سے ملاقات کی۔ پاکستان اور تاجکستان کے وزرائے اعظم نے ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ…
عمران خان کی بیٹوں سے ملاقات کی درخواست، حکومت و جیل انتظامیہ سے جواب طلب
Views: 55راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی نے بانی پی ٹی آئی کے بیٹیوں سےملاقات کی درخواست پر حکومت و جیل انتظامیہ سے جواب طلب کرلیا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے عمران خان کی بیٹوں سے ملاقات کی درخواست…
اڈیالہ جیل میں دہشتگردی سے نمٹنے کی بڑی مشق آج ہوگی
Views: 38راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں دہشتگردوں سے نمٹنے کی بڑی مشق آج کی جائے گی۔ سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل نے ٹرپل ون بریگیڈ سمیت 10 اداروں کو مراسلہ لکھ دیا۔ اڈیالہ جیل میں سیکورٹی ایکسرسائز میں فوجی ٹروپس بھی حصہ…
تھانہ آبپارہ میں درج مقدمہ؛ بانی پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان بری
Views: 39اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے تھانہ آبپارہ میں درج مقدمے میں بانی پی ٹی آئی عمران خان سمیت تمام ملزمان کو بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ یاسر محمود نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا۔ مقدمے سے…
پاکستان میں لوگ لاپتا ہو رہے ہیں، یہاں کون آئے گا؟ اسلام آباد ہائی کورٹ
Views: 36اسلام آباد: ہائی کورٹ نے لاپتا شہری کی بازیابی سے متعلق کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ پاکستان میں لوگ لاپتا ہو رہے ہیں، یہاں کون آئے گا؟۔ 20 سال سے لاپتا ایبٹ آباد کے شہری عتیق الرحمٰن کی…
دوران عدت نکاح کیس؛ 12 جولائی تک ہر حال میں فیصلہ سنانا ہے، جج افضل مجوکا
Views: 34 اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں پر سماعت 8 جولائی تک ملتوی کر دی۔ جج افضل مجوکا…