پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

عمران خان رہائی کی تحریک شروع، اختتام جعلی حکومت کے خاتمے پر ہوگا، بیرسٹر سیف

Views: 32پشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ عمران خان رہائی کی تحریک شروع ہو گئی ہے جس کا اختتام جعلی حکومت کے خاتمے پر ہوگا۔ اپنے بیان میں صوبائی مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا…

مردان میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق، پولیس اہلکار، خاتون و بچے سمیت 8 زخمی

Views: 34مردان: تخت بھائی جلالہ پل کے قریب دھماکے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 ذرائع کے مطابق ابتدائی اطلاعات میں مردان کے تخت بھائی جلالہ پل کے قریب مبینہ دھماکا ہوا ہے، جس میں 2 افراد…

پیٹرولیم ڈیلرز اور حکومت کے مذاکرات پھر ناکام، ملک بھر کے پمپ بند

Views: 24اسلام آباد: آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ٹیکسز کے معاملے پر مذاکرات ایک بار پھر ناکام ہوگئے اور ڈیڈ لاک برقرار ہے، ایسوسی ایشن نے اسلام آباد کے علاوہ ملک بھر میں پمپ بند…

آپریشن عزمِ استحکام: عمران خان کا حکومتی آل پارٹیز کانفرنس میں شرکت کا اعلان

Views: 31 اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے آپریشن عزم استحکام پر حکومتی اے پی سی میں شرکت کا اعلان کردیا۔ عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم اور بانی…

عمران خان کا چیف جسٹس پر عدم اعتماد کا اظہار، بھوک ہڑتال کا اعلان

Views: 40 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ بانی پی ٹی آئی نے عدالت میں میڈیا سے گفتگو میں چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ…

9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس؛ شاہ محمود قریشی انسداد دہشتگردی عدالت میں طلب

Views: 37لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو طلب کرلیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے ایڈمن جج خالد ارشد نے تفتیشی افسر کی استدعا پر شاہ…

انسداد دہشتگردی عدالت نے علی امین گنڈا پور کے وارنٹ گرفتاری منسوخ کردئیے

Views: 43اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کے وارنٹ منسوخ کردئیے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد کے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں…

پشاور؛ پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال سے شہریوں کو مشکلات، کرایوں میں اضافہ

Views: 39پشاور: پیٹرولیم ڈیلرز کی جانب سے ہڑتال کی وجہ سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے جب کہ ٹرانسپورٹرز نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے کرایوں میں اضافہ کردیا۔ پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب…

اسلام آباد میں پیٹرول موٹر سائیکلز خریدنے پر پابندی عائد

Views: 32 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد میں پیٹرول سے چلنے والی موٹر سائیکلز خریدنے پر پابندی عائد کر دی۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سی ڈی اے میں اہم اجلا س…

پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں، چھوٹی بات کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا ہے، علی امین گنڈاپور

Views: 38 اسلام آباد: خیبرپختونخوا کے وزیراعلٰی اور پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں ہے۔ وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو…