پاکستان کی خبریں
امریکی ایوان نمائندگا ن کی قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور
Views: 32اسلام آباد: قومی اسمبلی میں حکومت کی جانب سے امریکی ایوان نمائندگا کی قرارداد کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی اور امریکی قرارداد کا نوٹس لیا گیا اور قرار دیا گیا یہ پاکستان کے انتخابی عمل…
امریکی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے جو قابل قبول نہیں، دفترخارجہ
Views: 33اسلام آباد: دفترخارجہ نے کہا ہے کہ امریکی قرارداد پاکستان کے معاملات میں مداخلت ہے جو قابل قبول نہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ پاکستان ایک خود مختار ریاست ہے۔ امریکی ایوان نمائندگان…
فنانس بل 2024-25 قومی اسمبلی سے منظور، اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد
Views: 36اسلام آباد: قومی اسمبلی میں بجٹ 2024-25 کی شق منظوری کا عمل مکمل ہونے کے بعد 18877 ارب روپے کا وفاقی بجٹ منظور کر لیا گیا جبکہ اپوزیشن کی تمام ترامیم مسترد کر دی گئیإ شق وار منظوری کے…
اراکین اسمبلی کی تنخواہوں، مراعات سے متعلق ترمیم کثرت رائے سے منظور
Views: 38اسلام آباد: قومی اسمبلی نے اراکین کی تنخواہوں اور مراعات سے متعلق پیپلزپارٹی کی ترمیم کثرت رائے سے منظور کر لی۔ پیپلزپارٹی کے عبد القادر پٹیل نے اراکین پارلیمنٹ کی مراعات بڑھانے سے متعلق ترمیم ایوان میں پیش کی۔…
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس ؛ نیب نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کا فیصلہ چیلنج کردیا
Views: 39 اسلام آباد: نیشنل اینٹی کرپشن بیورو( نیب ) نے 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کی ضمانت کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا۔ 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس میں عمران خان کو ضمانت دینے کے فیصلےکے خلاف…
سرکاری کالونیوں کے رہائشی بل ادا نہ کریں تو بجلی کاٹ دی جائے، وزیراعلیٰ سندھ کی ہدایت
Views: 47کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سرکاری کالونیوں کے رہائشی بل ادا نہ کریں تو ان کی بجلی کاٹ دی جائے۔ محکمہ توانائی کا اجلاس وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں…
بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف جماعت اسلامی کے ملک بھر احتجاجی مظاہرے
Views: 38اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف امیر جماعت اسلامی حا فظ نعیم الرحمن کی اپیل پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا انعقاد کیا گیا۔ جماعت اسلامی نے لوڈشیڈنگ، مہنگی بجلی کے خلاف اسلام آباد کے…
پختونخوا کو 590 ارب روپے ملنے کے باوجود سی ٹی ڈی مکمل نہیں ہو سکا، وزیراعظم
Views: 34اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پختونخوا کو 590 ارب روپے دیے جانے کے باوجود وہاں سی ٹی ڈی کا ادارہ ابھی تک قائم نہیں ہو سکا۔ قومی اسمبلی میں اسد قیصر کے نکات کا جواب…
مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں جمعے کی نماز اور خطبہ 15 منٹ کا کردیا گیا
Views: 67ریاض: سعودی عرب میں شدید گرمی کے باعث عبادت گزاروں کی جانوں کے تحفظ کے لیے مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں اس جمعہ بھی خطبہ، نماز اور دعا کو مختصر ترین کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مقدس…
ماڈل بازار عام آدمی کے لئے ہیں ہر صورت میں اچھی چیز ملنی چاہئیے، وزیراعلیٰ پنجاب
Views: 40لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ماڈل بازار عام آدمی کے لیے ہیں ان میں ہر صورت اچھی چیز ملنی چاہئیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو مینجمنٹ کمپنی کے چیئرمین اور ممبر قومی اسمبلی محمد افضل…