پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

ایف بی آرنے مزید 27 افسران کو او ایس ڈی بناکر ایڈمن پول میں تعینات کردیا

Views: 56اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ان لینڈ ریونیو اورپاکستان کسٹمز سروس کے مزید 27 افسران کو او ایس ڈی بناکر ایڈمن پول میں تعینات کر دیا، ان افسران کومستقبل میں کوئی اہم ذمہ داری…

معیشت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا، احسن اقبال

Views: 45اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملکی معیشت کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور دیتے ہوئےکہا ہے کہ معاشی خسارے سے نکلنے کے لیے سب کو مل کر یکسو…

فلسطین میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں، وزیراعظم

Views: 44آستانہ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین میں جنگی جرائم کا مرتکب ہورہا ہے، عالمی عدالت انصاف نے بھی اسرائیلی مظالم کا نوٹس لیا ہے ہم فلسطین میں فوری طور پر غیر مشروط جنگ بندی کا…

مقدس کتابوں کی بیحرمتی روکنے کیلیے جامع منصوبہ بندی کرنا ہوگی، وزیراعلیٰ پنجاب

Views: 31 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مقدس کتابوں کی بیحرمتی روکنے کے لیے جامع منصوبہ بندی کرنا ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اتحاد بین المسلمین کمیٹی پنجاب کا اجلاس ہوا۔…

دوران عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلیں،ایک ماہ میں فیصلے کے حکم کیخلاف عدالت سے رجوع

Views: 37اسلام آباد: دوران عدت نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا کیخلاف اپیلوں پر ایک ماہ میں فیصلہ دینے کی پابندی کیخلاف خاور مانیکا نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔ خاور…

وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کی منظوری دے دی

Views: 38اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے بجلی کے بنیادی ٹٰیرف میں اضافے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق نیپرانےبجلی کےبنیادی ٹیرف میں اوسط5.72روپےاضافے کا فیصلہ حکومت کو بھجوایا تھا۔ نیپرا اتھارٹی نے بجلی کےٹیرف میں اضافہ کااطلاق یکم جولائی2024…

لاہورمیں مفت انٹرنیٹ  سروس کی فراہمی، استعمال کرنے والوں کی تعداد 40 لاکھ ہوگئی

Views: 44لاہور میں سیف سٹی نیٹ ورک کے ذریعے مفت وائی فائی سروس کی فراہمی جاری ہے۔ ترجمان سیف سٹی سینٹر کے مطابق لاہور میں اب تک 40 لاکھ سے زائد شہری مفت انٹرنیٹ سروس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔…

عمران خان کی بغیر مداخلت ملاقات کی درخواست، محکمہ داخلہ پنجاب سمیت دیگرکو نوٹس جاری

Views: 35اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کی درخواست پر محکمہ داخلہ پنجاب سمیت دیگر کو نوٹس جاری کردئیے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے بانی…

لاہور ہائیکورٹ؛ پولیس کو شہباز گل کے بھائی کی بازیابی یقینی بنانے کا حکم

Views: 36لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو ڈاکٹر شہباز گل کے بھائی کی بازیابی یقینی بنانے کا حکم دیتے ہوئے سماعت 18 جولائی تک ملتوی کر دی۔ جسٹس امجد رفیق نے ڈاکٹر شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کے لیے محمد…

مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ مسترد کرتے ہیں، دفترخارجہ

Views: 32اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان مذہبی آزادی سے متعلق امریکی رپورٹ کو مسترد کرتا ہے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکا کی مذہبی آزادی سے متعلق رپورٹ کی تیاری میں…