پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8040 خبریں موجود ہیں

یو این او کا اعتراض مسترد، حکومت نے عمران خان کی گرفتاری کو داخلی معاملہ قرار دے دیا

Views: 29اسلام آباد: وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیر تارڑ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری اور زیر التوا مقدمات کو پاکستان کا داخلی معاملہ قرار دے دیا۔ ز رائع کے مطابق جنیوا میں قائم اقوام متحدہ کے…

جسٹس عالیہ نیلم کو چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مقرر کرنے کی منظوری

Views: 31 اسلام آباد: ججز تعیناتی کمیشن نے جسٹس عالیہ نیلم کی بطور چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ تقرری کی منظوری دے دی۔ لاہور ہائیکورٹ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون جج چیف جسٹس کے عہدے پر فائز ہوں گی۔…

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر تاجکستان پہنچ گئے

Views: 37اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف وفد کے ہمراہ تاجکستان کے 2 روزہ دورے پر دوشنبہ پہنچ گئے۔ دوشنبہ ائیرپورٹ پر تاجک وزیراعظم قاہر رسول زادہ، تاجک وزیر توانائی و آبی وسائل دلیر جمعہ، تاجک نائب وزیر خارجہ فرخ…

190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشری بی بی کی ضمانت منظور

Views: 31 راولپنڈی: احتساب عدالت اسلام آباد نے 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی درخواست منظور کرلی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد علی وڑائچ نے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں بانی پی…

مخصوص نشستیں؛ ثابت ہوچکا الیکشن کمیشن نے عدالتی فیصلے کی غلط تشریح کی، سپریم کورٹ

Views: 37 اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ یہ ثابت ہوچکا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عدالتی فیصلے کی غلط…

موجودہ حکومت کا ہر بندہ شیطان ہے، بشریٰ بی بی

Views: 36اسلام آباد: بانی چیئرمین کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملک اور فوج کی بدنامی کا باعث ہے جس کا ہر بندہ شیطان ہے۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے…

امریکی قرارداد؛ دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کرواسکی، عمران خان

Views: 34امریکی قرارداد؛ دنیا کی طاقتور اسرائیلی لابی بھی آج تک ایسی قرارداد منظور نہیں کرواسکی، عمران خان ویب ڈیسک 41 منٹ پہلے امریکی کانگریس نے پوری تحقیق کے بعد یہ قرارداد پیش اور منظور کی، بانی چیئرمین پی ٹی…

میری پریس کانفرنس پر کل حکومت ناراض ہوگئی، شاہد خاقان

Views: 33 کراچی: سابق وزیراعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کے اپنے لوگوں نے کہا بجٹ ناکام ہے۔ احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ملک…

وزیراعظم کا مون سون میں متوقع سیلاب کی صورتحال کی نگرانی کا فیصلہ

Views: 40 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے مون سون میں متوقع سیلاب کی صورتحال کی نگرانی کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مون سون میں پیدا ہونے والی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے جائزہ…

جسٹس بابر ستار کا ذاتی ڈیٹا کس نے لیک کیا؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کا ایکس کو خط

Views: 37 اسلام آباد: جسٹس بابر ستار توہین عدالت کیس میں بڑی پیش رفت ہوگئی۔ جسٹس بابر اور ان کی فیملی کا ذاتی ڈیٹا کس نے لیک کیا ؟ ہائی کورٹ نے بڑا قدم اٹھا لیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ…