پاکستان کی خبریں
الیکشن کمیشن کو کسی پارٹی کو انتخابات سے باہر کرنے کا اختیار نہیں، جسٹس اطہر
Views: 34اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ الیکشن کمیشن کو اختیار نہیں کہ کسی پارٹی کو انتخابات سے باہر کرے۔…
مروت قومی جرگہ کے امیر کے حجرے پر دستی بم حملہ
Views: 39لکی مروت: خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں قومی جرگے کے امیر اسلم خان کے حجرے پر دستی بم حملہ ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق بزرگ علاقائی مشر اور مروت قومی جرگہ کے امیر الحاج اسلم خان کے حجرے…
قومی اسمبلی میں مطالبات زر کی منظوری کا عمل مکمل، بجٹ کل منظور ہوگا
Views: 40 اسلام آباد: قومی اسمبلی میں مطالبات زر کی منظوری کا عمل مکمل کر لیا گیا جبکہ ایوان میں وفاقی بجٹ اور فنانس بل کل منظور کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اسیپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت آج…
عدت کیس درخواستیں مسترد، پی ٹی آئی کا ہائیکورٹ جانے کا اعلان
Views: 33اسلام آباد: تحریک انصاف نے عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف درخواستیں مسترد ہونے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ فیصلہ سننے کے بعد عدالت کے…
وزیراعظم کی آذربائیجان کے ساتھ تجارتی شراکت داری مضبوط کرنے کی ہدایت
Views: 42اسلام آباد: وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے آذربائیجان کے ساتھ اقتصادی و سرمایہ کاری کے شعبے میں تعاون و تجارتی شراکت داری کو مضبوط کرنے کیلئے ایک جامع لائحہ عمل تشکیل دینے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی زیر…
ڈکیتیوں میں قتل ہونے والوں کے پاس جانا چاہئیے تھا نہیں جا سکا، مراد علی شاہ
Views: 39کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ڈکیتیوں میں قتل ہونے والوں کے پاس جانا چاہئیے تھا لیکن نہیں جا سکا۔ سندھ اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے سندھ کے وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے کہا کہ…
شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کیس، وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب
Views: 37اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے عدالتی حکم کے باوجود شیریں مزاری کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کیس میں کل صبح ساڑھے نو بجے تک وزارت داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی۔ جسٹس…
راولپنڈی : سانحہ 9 مئی کے ملزمان سے برآمد اشیاء بازار میں فروخت ہونے کا انکشاف
Views: 41راولپنڈی: سانحہ 9 مئی کے ملزمان سے برآمد اشیاء مارکیٹ میں فروخت ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق راولپنڈی پولیس کا انوکھا کارنامہ سامنے آگیا۔ سانحہ 9 مئی سے متعلق تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے میں…
بجلی کی قیمت میں 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان
Views: 41اسلام آباد: بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 41 پیسے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ سی پی پی اے نے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا میں جمع کرا دی۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی…
عدت میں نکاح کیس؛ بشریٰ بی بی اور عمران خان کی سزا معطلی کی درخواست مسترد
Views: 35اسلام آباد: عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواست مسترد کر دی گئی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا آج محفوظ فیصلہ سنائیں گے۔…