پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8040 خبریں موجود ہیں

پنجاب میں 26جون تا یکم جولائی بارشوں کی پیشگوئی، الرٹ جاری

Views: 32لاہور: پنجاب میں 26جون تا یکم جولاٸی بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے، جس پر پی ڈی ایم اے نے صوبے بھر میں بارشوں کے پیشِ نظر الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گرد آلود ہواؤں…

بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آسکتے ہیں، رانا ثنا اللہ

Views: 33اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل سے باہر آسکتے ہیں تاہم حکومت کی کوشش ہوگی بانی پی ٹی آئی کو جتنی دیر جیل میں رکھا جاسکتا ہے رکھا…

ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل پر بم حملہ، تین راہ گیر بچے زخمی

Views: 34ڈیرہ اسماعیل خان میں بنوں روڈ پر بم دھماکے میں تین بچے زخمی ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق بم دھماکا بنوں ڈیرہ روڈ پر نصیرآباد کے قریب ہوا۔ ایک پٹرول پمپ کے قریب ہونے والے اس دھماکے میں پولیس…

حالات کے باعث آئی ایم ایف کیساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، وزیراعظم

Views: 37اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالات کے باعث عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے ساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں زراعت پر ٹیکس سے متعلق سوالات…

چینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی کے لیے جوائنٹ وینچر کی منظوری

Views: 35اسلام آباد: وزیراعظم نے چینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی کے لیے جوائنٹ وینچر کی منظوری دے دی۔ محمد شہباز شریف کی زیر صدارت سرمایہ کاری بورڈ کے امور پر اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے چینی اور پاکستانی…

بلوچستان سے کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر گرفتار، ’’بی ایل اے اور را‘‘ گٹھ جوڑ کا انکشاف

Views: 32 کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈرز کو گرفتار کرلیا گیا، جس میں کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر بھی شامل ہے، جس…

اسلام آباد ہائی کورٹ کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

Views: 28 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے…

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیدی

Views: 31اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ ہائی کورٹ کے جسٹس محسن نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے کمیشن کی رپورٹ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ…

سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا

Views: 29کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کے بعد عدالت عالیہ کے سینئر جج جسٹس محمد شفیع صدیقی نے قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ قائم مقام چیف…

پاکستان پیپلزپارٹی کا آپریشن عزم استحکام کی حمایت کا فیصلہ

Views: 27اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک بھر سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلیے آپریشن عزم استحکام کی حمایت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں عزم استحکام کا معاملہ زیر غور…