پاکستان کی خبریں
بجلی ایک ماہ کیلیے 3.49 روپے مزید مہنگی ہونے کا امکان
Views: 31اسلام آباد: بجلی ایک ماہ کے لیے فی یونٹ 3 روپے 49 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے، ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست پر نیپرا آج سماعت کرے گا۔ سی پی پی اے نے ماہ اپریل…
آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت پولیس افسر کو سنائی گئی سزا معطل
Views: 32اسلام آباد ہائی کورٹ نے اسلام آباد پولیس کے اے ایس آئی ظہور کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت دی گئی سزا معطل کردی۔ ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سزا کیخلاف اپیل کی سماعت کی۔ اپیل…
پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ آج خلاء میں بھیجا جائے گا
Views: 33کراچی: پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 آج خلاء میں بھیجا جائے گا۔ ترجمان سپارکو کے مطابق سیٹلائیٹ چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے مدارمیں بھیجا جائے گا۔ پانچ ٹن وزنی سیٹلائٹ جدید…
سانحہ 9مئی؛ عمران خان ناکافی شواہد کی بنیاد پر دو مقدمات سے بری
Views: 34اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو سانحہ 9 مئی سے متعلق تھانہ شہزاد ٹاؤن کے دونوں مقدمات سے بری کر دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ عمر شبیر نے بانی پی ٹی…
بانی پی ٹی آئی کی بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو،بشریٰ بی بی سے ہفتہ وارملاقات کی درخواست
Views: 28 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی، شاہ محمود قریشی سمیت 500 ملزمان کے خلاف سانحہ 9 مئی کے 14 مقدمات کی سماعت 12 جون تک ملتوی، بانی پی ٹی آئی نے بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرنے…
عمران خان نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام چیلنج کردیا
Views: 33بانی پی ٹی آئی نے پنجاب حکومت کی جانب سے سنگین کیسز کی منظوری کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ بانی پی ٹی آئی نے لطیف کھوسہ کی وساطت سے درخواست دائر کی جس میں پنجاب حکومت ،…
آج عدت کیس کا فیصلہ آنا تھا مگر عدالت میں جو کچھ ہوا وہ طے شدہ تھا، بیرسٹر گوہر
Views: 32راولپنڈی: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدت کیس میں آج جو کچھ ہوا وہ پہلے سے طے شدہ تھا، خاور مانیکا نے آج انتہائی بے ہودہ زبان استعمال کی، جج پر دباؤ ڈالا گیا…
یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات مزید سستی ہونے کا امکان
Views: 29اسلام آباد: یکم جون سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں ساڑھے 5 روپے کمی متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 4 روپے 30 پیسے تک کمی کا امکان…
پی ٹی آئی کی بلے کی واپسی کیلیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست
Views: 31لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن کمیشن کے انتخابی نشان واپس لینے کے اختیار کو ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی سمیت دیگر نے درخواست دائر کی جس میں وفاقی حکومت اور…
خاور مانیکا پر پی ٹی آئی کے وکلاء کا حملہ، تھپڑ مارے
Views: 28اسلام آباد: بشری بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر احاطہ عدالت میں پی ٹی آئی کے وکلا نے دھاوا بول دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند کی جانب سے عدت میں نکاح کیس میں عمران…