پاکستان کی خبریں
گھوٹکی میں فائرنگ سے شدید زخمی صحافی نصراللہ گڈانی جاں بحق
Views: 29 کراچی: گھوٹکی میں قاتلانہ حملے میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے شدید زخمی صحافی نصراللہ گڈانی کراچی کے نجی اسپتال میں دوران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے خالق حقیقی سے جا ملے. صحافی نصراللہ گڈانی کو…
جامعہ کراچی بم دھماکا؛ بی ایل اے کے 5مفرور دہشتگردوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
Views: 27کراچی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے جامعہ کراچی بم دھماکے میں 3 چینی باشندوں سمیت 4 افراد کی ہلاکت کے مقدمے میں کالعدم بلوچ لبریشن آرمی کے 5 مفرور دہشتگردوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے۔…
بات اب عمران خان کے قتل کی طرف جاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے، تحریک انصاف
Views: 25 اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنماؤں نے کہا ہے کہ عمران خان نے اپنے قتل کا خدشہ ظاہر کیا تھا اور اب بات اب اسی طرف جاتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے، یہ لوگ وزیراعظم کو نکالتے تھے…
سیاسی محاذ آرائی کے خواہشمندوں سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیر اطلاعات
Views: 22اسلام آباد: وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ محاذ آرائی کی سیاست کرنے والے سیاسی بیان بازی کے ذریعے ماحول خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں، جو ماحول انہوں نے پیدا کیا ہے اس…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پیمرا کو ٹی وی چینلز کیخلاف کارروائی سے روک دیا
Views: 25اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیمرا کو ٹی وی چینلز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ عامر فاروق نے کورٹ رپوٹرز تنظیموں کی عدالتی کارروائی کی رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف درخواست…
واہگہ بارڈر کے نزدیک منشیات لے جانے والا ڈرون گر گیا
Views: 28لاہور میں واہگہ بارڈر کے قریب منشیات لے جانے والا ڈرون گر گیا۔پولیس کے مطابق ڈرون گرنے کا واقعہ تھانہ باٹا پور کی حدود میں پیش آیا۔ گرنے والا ڈرون اور منشیات کا پیکٹ تحویل میں لے لیا گیا۔…
پختونخوا؛ سرکاری ملازمین کی تنخواہوں ، پنشن اور مزدور کی کم از کم اجرت میں اضافہ
Views: 31پشاور: خیبر پختونخوا میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں و پنشن میں اضافے اور مزدور کی کم از کم اجرت بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ زرائعکے مطابق صوبائی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 10 فی…
بیشکیک سے آنے والے طلباء اپنی مرضی سے پاکستان آرہے ہیں، دفترخارجہ
Views: 27اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ بیشکیک سے آنے والے طلبا اپنی مرضی سے پاکستان واپس آ رہے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ بشکیک میں پاکستانی طلبا حملوں کے بعد عدم…
سندھ سمیت ملک کے دیگر حصوں میں سورج آگ برسانے لگا
Views: 25سندھ اور پنجاب سمیت ملک کے مختلف حصوں میں سورج آگ برسانے لگا جب کہ شدید گرمی اور ہیٹ ویو کا سلسلہ جاری ہے۔ بڑھتی ہوئی شدید گرمی کی لہر نے ملک کے بیشتر علاقوں کو اپنی لپیٹ میں…
سری لنکا میں قید 43 پاکستانی قیدیوں کی فوری واپسی پراتفاق
Views: 32اسلام آباد: سری لنکا میں قید 43 پاکستانی قیدیوں کی فوری وطن واپسی پر اتفاق ہوگیا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے سری لنکا کے ہائی کمشنر ایڈمرل (ر) رویندرا چندرا سری وجے گونارتنے نے ملاقات کی۔ ملاقات میں…