پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7380 خبریں موجود ہیں

پختونخوا؛ دہشتگردوں کے حملے میں ایس پی شہید، ڈی ایس پی سمیت 3 اہلکار زخمی

Post Views: 24 مردان: پختونخوا میں دہشت گردوں نے پولیس پر فائرنگ کردی، جس میں ایس پی شہید اور ڈ ی ایس پی سمیت 3 اہل کار شدید زخمی ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق مردان کی تحصیل کاٹلنگ کے…

پاک فوج نے ایل او سی پر جاسوسی کرنے والا بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا

Post Views: 25 پاک فوج نے ایل او سی پر بھارتی فضائیہ کا کوآڈ کاپٹر مار گرایا۔ پاک فوج نے 25 فروری کو دن 12 بج کر 55 منٹ پر لائن آف کنٹرول پر پاکستانی علاقے کی جاسوسی کرنے والے…

کرپشن کیس میں فواد چوہدری کی درخواست ضمانت مسترد

Post Views: 27 اسلام آباد: احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے جہلم میں ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کے کیس میں فواد چوہدری کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔ عدالت میں جہلم میں ترقیاتی منصوبے میں کرپشن کیس کی سماعت…

وزیراعلیٰ بلوچستان کا فیصلہ آج ہوگا

Post Views: 21 کوئٹہ: بلوچستان میں حکومت سازی کے لیے فائنل راوٴنڈ آج ہوگا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور بی اے پی کی صوبائی قیادت اسلام آباد اور لاہور میں موجود ہے۔ بلوچستان میں وزارت اعلیٰ…

بھٹو پھانسی کیس؛ لگتا ہے جن ججز نے فیصلہ دیا وہ خود بھی متفق نہیں تھے، سپریم کورٹ

Post Views: 24 اسلام آباد: ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ اتنے تفصیلی فیصلے سے لگتا ہے کہ جن ججز نے فیصلہ دیا وہ خود بھی متفق نہیں…

سنگین نتائج کی دھمکیاں؛ سیشن جج لاڑکانہ عہدے سے مستعفی

Post Views: 24 کراچی: سیشن جج لاڑلانہ نے سنگین نتائج کی دھمکیوں اور دباؤ کےالزامات عائد کرتے ہوئے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا۔ ذرائع کے مطابق سیشن جج لاڑکانہ سید شرف الدین شاہ کا استعفا سندھ ہائی کورٹ کو…

آج پنجاب کی ایک جعلی وزیر اعلیٰ کا ‘انتخاب’ کیا گیا، ترجمان تحریک انصاف

Post Views: 23 لاہور: وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے پنجاب اسمبلی کے اجلاس پر پاکستان تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا۔ ترجمان تحریک انصاف نے بیان میں کہا کہ دھاندلی زدہ نتائج کے ذریعے غیر آئینی پنجاب اسمبلی کی…

پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب

Post Views: 31 کراچی: پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ تیسری بار وزیراعلیٰ سندھ منتخب ہوگئے۔ اسپیکر اویس قادر شاہ کی زیر صدارت سندھ اسمبلی کا اجلاس ہوا۔ ایوان میں پیپلز پارٹی کے رکن نادر مگسی نے رکنیت کا حلف…

صدر نے قومی اسمبلی اجلاس بلانے کی سمری واپس بھیج دی، اسپیکر نے اجلاس طلب کرلیا

Post Views: 30 اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے مخصوص نشستوں سے متعلق نگراں وزیراعظم انوار الحق کی ایڈوائس واپس بھیج دی جس کے بعد اسپیکر نے اجلاس جمعرات کو بلالیا ہے۔ صدرمملکت عارف علوی نے قومی اسمبلی کا…

اے این پی کا 28 فروری کو پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان

Post Views: 25 پشاور: اے این پی نے 28 فروری کو پختونخوا اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان کردیا۔ عوامی نیشنل پارٹی کی جانب سے احتجاجی تحریک کے سلسلے میں 28 فروری کو صوبائی اسمبلی کے سامنے احتجاج کا اعلان…