پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

جون تا اگست بجلی 1روپیہ 93 پیسے مہنگی، نوٹی فکیشن جاری

Views: 33نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق جون کے لیے فی یونٹ بجلی ایک روپے90 پیسے مہنگی کردی گئی، جولائی اوراگست کے…

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کروا لیتی تو سارے مسئلے حل ہو جاتے، چیف جسٹس

Views: 37 اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت جاری ہے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں 13رکنی فل کورٹ سماعت کر رہا ہے۔ سنی اتحاد کونسل کے وکیل فیصل صدیقی نے…

حیدر آباد سلنڈر دھماکے کے مزید 4 زخمی انتقال کر گئے، تعداد 18 ہوگئی

Views: 34کراچی: سول اسپتال کراچی بزنس وارڈ میں حیدر آباد سلنڈر دھماکے کے زیر علاج مزید 4 متاثرین زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے انتقال کرگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 18 ہوگئی ہے۔ میڈیکل سپرنٹنڈنٹ سول اسپتال کراچی…

کراچی؛ مختلف علاقوں میں پولیس مقابلے، 4 ڈاکو مارے گئے، 8 گرفتار

Views: 32کراچی: نیوکراچی انڈسٹریل ایریا ، میمن گوٹھ ، زمان ٹاؤن ، شریف آباد ، عیدگاہ اور شارع فیصل پولیس نے مقابلوں میں 4 ڈاکوؤں کو ہلاک اور 4 زخمیوں سمیت 8 ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے اسلحہ اور چھینا…

توہین عدالت نوٹسز پر مصطفی کمال نے معافی، فیصل واوڈا نے جواب جمع کرادیا

Views: 32کراچی: ایم کیو ایم پاکستان رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر و رکن قومی اسمبلی مصطفی کمال نے عدلیہ مخالف بیان پر سپریم کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ مصطفی کمال نے بیرسٹر فروغ نسیم کے توسط سے عدلیہ…

ایف بی آر تاجر دوست ایپ؛ 2 ماہ میں 24 ہزار سے زائد ریٹیلرز کا اندراج

Views: 33اسلام آباد: ایف بی آر تاجر دوست ایپ میں 2 ماہ کے دوران 24 ہزار سے زائد ریٹیلرز کا اندراج ہو گیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی جانب سے ریٹیلرز کو رجسٹرڈ کرنے کے لیے جاری مہم…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا پی ٹی آئی سیکریٹریٹ دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم

Views: 31اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سی ڈے اے کو پی ٹی آئی سیکریٹریٹ دفتر فوری ڈی سیل کرنے کا حکم دے دیا۔ عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈی اے نے پی ٹی آئی مرکزی…

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کرانے سے متعلق عدالت نے تاریخ طلب کرلی

Views: 38اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات کرانے کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ نے 7 روز میں تاریخ طلب کرلی۔ بلدیاتی انتخابات نا کرانے کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے نئے ریٹ پر پراپرٹی ٹیکس…

افغانوں کو پاکستانی شناختی کارڈ کا اجرا؛ ایف آئی اے نے نادرا اہلکاروں کی تفصیل مانگ لی

Views: 31کراچی: افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری ہونے کے حوالے سے ایف آئی اے نے نادرا اہلکاروں کی تفصیلات طلب کرلیں۔ زرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے افغان شہریوں کو پاکستانی شناختی کارڈ جاری…

پی پی 32گجرات؛ پرویز الٰہی کی دھاندلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Views: 32 اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پی پی 32 گجرات میں سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی دھاندلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ پی پی 32 گجرات ضمنی انتخاب مبینہ دھاندلی پر چوہدری پرویز الٰہی کی درخواست پر…