پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

دورانِ عدت نکاح کیس کی نئی عدالت میں سماعت، فریقین کو نوٹسز جاری

Views: 30اسلام آباد: عمران خان اور بشریٰ بی بی کےد وران عدت نکاح سے متعلق کیس کی نئی عدالت میں سماعت ہوئی، جس میں عدالت نے فریقین کو نوٹسز جاری کردیے۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں بانی چیئرمین…

پاک ،افغان سرحد پر نقل وحرکت ویزے کے تحت ہونا چاہییے، دفترخارجہ

Views: 32اسلام آباد: دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر نقل وحرکت ویزے کے تحت ہونا چاہییے۔ ترجمان دفترخارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ افغانستان سے پاکستان آنے کے خواہش مند افراد…

علی امین گنڈاپورکےخلاف آڈیولیک کیس میں فردجرم کی تاریخ مقرر

Views: 27 اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹس اسلام آبادنےوزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس میں ملزمان پر فرد جرم کی تاریخ مقرر کر دی۔ کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج عبدالغفور کاکڑ…

بچوں کی امریکا اسمگلنگ کا الزام، صارم برنی کا جسمانی ریمانڈ منظور

Views: 23 کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ایف آئی اے کے ہاتھوں گرفتار سماجی رہنما ملزم صارم برنی کو بچی کے اسمگلنگ کے مقدمے میں دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا۔ کراچی سٹی کورٹ میں…

ممکن ہے نیب ترامیم کا آپ کے مؤکل کو فائدہ ہو، چیف جسٹس کا عمران خان کے وکیل سے مکالمہ

Views: 24اسلام آباد: سپریم کورٹ کے فاضل جج نے ریمارکس دیے ہیں کہ غیر منتخب افراد کو نیب قانون سے باہر رکھنا امتیازی سلوک ہے۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے نیب ترامیم…

لاہور میں بادل برسانے والا سسٹم گزر گیا، گرمی بڑھنے لگی

Views: 37لاہور میں گزشتہ روز تیز رفتار آندھی اور بارش سے گرمی کی شدت میں کمی آگئی تھی مگر آج صبح سے ہی خشک موسم کے باعث گرمی کی شدت بڑھنے لگی ہے۔ لاہور سمیت پنجاب بھر میں آندھی اور…

پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے، وزیراعظم

Views: 28بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان چین کی ترقی کے ماڈل سے استفادہ کرنا چاہتا ہے۔ وزیراعظم محمد شہبازشریف سے چائنا انٹرنیشنل کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین لو ژاؤہوئی نے بیجنگ میں…

سابق ڈی جی سول ایوی ایشن خاقان مرتضیٰ کیخلاف نیب کی کرپشن تحقیقات

Views: 29لاہور: نیب کی جانب سے سابق ڈی جی سول ایوی ایشن خاقان مرتضیٰ کے خلاف کرپشن کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق والٹن ائرپورٹ لاہور کو بند کرکے کمرشل بنیاد پر زمین دینے کے معاملے پر…

کراچی میں صرف اسٹریٹ کرائم نہیں بلکہ دہشت گردی ہو رہی ہے، امیر جماعت اسلامی

Views: 33 لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ کراچی میں صرف اسٹریٹ کرائم نہیں بلکہ دہشت گردی ہو رہی ہے، گزشتہ کچھ عرصے میں 80 نوجوان قتل کر دیے گئے۔ منصورہ لاہور میں پریس کانفرنس…

بجلی مزید مہنگی، فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 33 پیسے اضافہ

Views: 28اسلام آباد: مہنگائی کے ہاتھوں پریشان عوام کے لیے بجلی کی قیمت میں مزید اضافہ کردیا گیا۔ نیپرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ اضافہ…