پاکستان کی خبریں
مخصوص نشستیں کیس؛ بلے کے نشان والے فیصلے پر لوگوں کو گمراہ کیا گیا، سپریم کورٹ
Views: 28 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جسٹس جمال مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ انتخابی نشان واپس ہونے کے بعد تاثر دیا گیا سیاسی جماعت ختم اور جنازہ نکل گیا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں فل کورٹ…
آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے ترقیاتی منصوبے مانگ لیے
Views: 31اسلام آباد: آئی ایم ایف نے چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے نئے سالانہ ترقیاتی منصوبے طلب کرلیے گئے۔ ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی جانب سے پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا،…
انتخابات دھاندلی کیسز؛ الیکشن کمیشن کا ریٹرننگ افسران کے کیسز نہ لڑنے کا فیصلہ
Views: 32پشاور: الیکشن کمیشن نے 8 فروری کے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے خلاف ریٹرننگ افسران (آر اوز) کے کیسز نہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ الیکشن ٹریبونل پشاور ہائی کورٹ نے ضلع کرم میں انتخابی نتائج کے خلاف درخواست…
سینیٹ میں قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کامعاملہ تعطل کا شکار ہوگیا
Views: 34اسلام آباد: حکومت اور اپوزیشن میں اختلاف کی وجہ سے سینیٹ میں قائمہ کمیٹیاں تشکیل دینے کا معاملہ تعطل کا شکار ہوگیا۔ اپوزیشن لیڈر شبلی فراز اور حکومتی اتحادیوں کے مابین سینیٹ قائمہ کمیٹیوں کی تقسیم پر تاحال کوئی…
وزیراعظم کے دورہ چین سے اسٹریٹجک تعاون بڑھے گا، چینی سفیر
Views: 29اسلام آباد: پاکستان میں چین کے سفیرجیانگ زیڈونگ نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہبازشریف کا دورہ چین دونوں ممالک کے درمیان ہمہ موسمی اسٹرٹیجک تعاون کو فروغ دینے کیلیے مضبوط تحریک پیدا کرے گا اور دوطرف تعلقات کو…
پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ
Views: 28اسلام آباد ہائی کورٹ نے سی ڈی اے آپریشن میں پی ٹی آئی کا مرکزی سیکرٹریٹ سیل کرنے کے خلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی درخواست کی سماعت ہوئی تو پی ٹی…
پاکستان کی یوکرین امن کانفرنس میں عدم شرکت کا امکان
Views: 35اسلام آباد: پاکستان کے یوکرین 15 اور 16 جون کوسویٹزرلینڈ میں ہونے والی امن کانفرنس میں عدم شرکت کا امکان ہے۔ دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرہ بلوچ کا کہنا ہے کہ روس ،یوکرین تنازع پر ہونے والی اس…
دُکی میں کوئلے کی کانوں پر مسلح افراد کا حملہ، 2مزدور جاں بحق
Views: 33کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع دُکی میں ٹرائیبل کول مائنز ایریا پر مسلح افراد کی فائرنگ سے دو مزدور جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔ دکی پولیس کے مطابق مسلح افراد کا سول سیکیورٹی اہلکاروں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ…
آزادی مارچ؛ عمران خان اور مراد سعید سمیت پی ٹی آئی رہنما دو مقدمات میں بری
Views: 31ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی سمیت متعدد رہنماؤں کو آزادی مارچ کے دوران توڑ پھوڑ سے متعلق 2 کیسز میں بری کردیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ احتشام عالم نے پی ٹی…
عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کرنے کی درخواست منظور
Views: 25اسلام آباد: عمران خان کی دورانِ عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف اپیل کا کیس دوسری عدالت میں منتقل کردیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند نے کیس ٹرانسفر کرنے کے لیے چیف جسٹس اسلام آباد…