پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

پشاور ہائیکورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی کردی

Views: 28پشاور ہائیکورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات دو ماہ کی بجائے ایک ماہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایڈیشنل رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ ممریز خان خلیل نے بتایا کہ جولائی کے مہینے کی چھٹیاں ختم کردی ہیں، زیرالتوا مقدمات جلد نمٹانے…

سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی، 11 دہشت گرد ہلاک

Views: 28لکی مروت: سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی کے دوران گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختون کے شہر لکی مروت میں کیپٹن محمد فراز الیاس اور صوبے دار میجر محمد نذیر…

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراضات واپس لے لیے

Views: 26 اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراضات واپس لے لیے۔ زرائع کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف راول پنڈی کی عدالت…

مارگلہ نیشنل پارک میں قائم مونال ریسٹورنٹ تین ماہ میں منتقلی کا فیصلہ

Views: 28 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کیس میں اسلام آباد کی کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے) کی رپورٹ مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں مونال ریسٹورنٹ کیس کی سماعت ہوئی تو سی ڈی اے نے مارگلہ نیشنل پارک…

بیرون ممالک سیاسی پناہ لینے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ نہ جاری کرنے کا فیصلہ

Views: 34اسلام آباد: حکومت نے بیرون ممالک سیاسی پناہ حاصل کرنے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ نہ جاری کرنے کا فیصلہ ہے۔ زرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر اس ضمن میں ایک مراسلہ وزارت خارجہ اور دیگر…

عیدالاضحیٰ پر کتنی تعطیلات ہوں گی؟ سمری وزیراعظم کو ارسال

Views: 85 اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے 17 تا 19 جون عیدالاضحٰی کی تعطیلات کی تجویز دیتے ہوئے سمری وزیراعظم کو ارسال کردی۔ زرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے عید کی تعطیلات سے متعلق سمری وزیراعظم سیکریٹریٹ کو ارسال کردی…

ریلوے کا عید پر کرایوں میں 25فیصد رعایت کا اعلان

Views: 31لاہور: پاکستان ریلویز نے عید الاضحیٰ پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق کرایوں میں رعایت ریلوے کے زیرِ انتظام تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہوگی، کرایوں میں رعایت عید…

گھروں میں لگے غیر معیاری پنکھوں کی تبدیلی کیلیے حکومتی اسکیم تیار

Views: 28 اسلام آباد: حکومت نے ملک بھر میں گھروں میں لگے غیر معیاری پنکھوں کی تبدیلی کی غرض سے صارفین کے لیے اسکیم تیار کرلی، کمپنی گھر آکر صارف کی مرضی کا پنکھا لگائے گی اور پیسے ایک سال…

چینی قیادت سے بات چیت میں سیکیورٹی کا معاملہ سرفہرست رہا، وزیراعظم

Views: 24اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ دورہ چین میں سیکیورٹی کا معاملہ سر فہرست تھا۔ محمد شہباز شریف کی وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ چین کا دورہ کامیاب رہا، دورے…

سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے، عمران خان

Views: 55راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے کیونکہ یہ الیکشن کرانے میں ناکام رہے۔ اڈیالہ جیل کی کمرہ عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے…