پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 7380 خبریں موجود ہیں

صدر مملکت نے تین ججز کی تعیناتیوں کی منظوری دے دی

Post Views: 20 اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تین ججز کی تعیناتیوں کی منظوری دے دی۔ ترجمان کے مطابق جسٹس ملک شہزاد احمد خان کو لاہور ہائی کورٹ کا چیف جسٹس مقرر کرنے کی صدر مملکت نے…

غزہ میں رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کی جائے، پاکستان

Post Views: 18 اسلام آباد: دفتر خارجہ نے غزہ میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہےکہ رمضان المبارک کے دوران جنگ بندی کی جائے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار…

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا حکم کالعدم

Post Views: 20 اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آباد نے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا حکم کالعدم قرار دے دیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاہ رخ ارجمند…

رمضان میں گیس کی لوڈشیڈنگ کے اوقات کار جاری

Post Views: 18 سوئی سدرن گیس کمپنی نے کہا ہے کہ سحری اور افطار کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی نے کہا کہ سوئی سدرن گیس ماہِ رمضان کے دوران اپنے…

پی ٹی آئی کا پنجاب کی مخصوص نشستوں کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

Post Views: 19 اسلام آباد: پی ٹی آئی نے پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے معاملے کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کرنےکا فیصلہ کرلیا۔ بیرسٹر علی ظفر نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا…

الیکشن کمیشن کو مصدقہ فارم 45 پی ٹی آئی رہنماؤں کو فراہم کرنے کا حکم

Post Views: 19 پشاور ہائیکورٹ الیکشن کمیشن کو پی ٹی آئی رہنماؤں کو مصدقہ فارم 45 فراہم کرنے کا حکم دے دیا۔ ہائیکورٹ میں پی ٹی آئی رہنما تیمور جھگڑا، کامران بنگش اور دیگر کی الیکشن نتائج کی مصدقہ دستاویزات…

پشاور ہائیکورٹ؛ مخصوص نشستوں پر حلف برداری روکنے کے حکم امتناع میں توسیع

Post Views: 21 پشاور ہائیکورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں پر حلف لینے سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔ جسٹس اشتیاق ابراہیم کی سربراہی میں پشاور ہائیکورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے سنی اتحاد کونسل…

سپریم کورٹ نے ذوالفقار بھٹو ریفرنس پر مختصر رائے کا اردو ترجمہ جاری کردیا

Post Views: 26 اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان نے ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس کی سماعت میں دی گئی اپنی مختصر رائے کا اردو ترجمہ جاری کردیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز ذوالفقار علی بھٹو صدارتی ریفرنس کے معاملے پر…

رمضان پیکیج؛ سندھ میں 34 ہزار سے کم آمدن والوں کو 5 ہزار نقد دینے کی منظوری

Post Views: 24 کراچی: سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں صوبے میں 34 ہزار سے کم آمدن والوں کو 5 ہزار روپے نقد دینے کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی صدارت میں رمضان المبارک میں…

حسن اور حسین نواز کے وارنٹ گرفتاری معطلی کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

Post Views: 22 اسلام آباد: عدالت نے حسن نواز اور حسین نواز کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق…