پاکستان کی خبریں
امریکی جیل میں قرآن پڑھنے پر ڈاکٹر عافیہ کو شاک لگائے جاتے ہیں، فوزیہ صدیقی
Views: 26 کراچی: معروف ڈاکٹر فوزیہ صدیقی امریکا میں قید اپنی بہن ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے ملاقات کے بعد وطن واپس پہنچ گئیں۔ ڈاکٹر فوزیہ صدیقی نے امریکا سے وطن واپسی کے بعد کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے گفتگو کرتے…
رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کا ہتک عزت کا قانون کیخلاف درخواست پر اعتراض عائد
Views: 27لاہور ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے ہتک عزت کا قانون کے خلاف درخواست پر اعتراض عائد کر دیا۔ ہائی کورٹ کے جج بطور اعتراضی درخواست پر سماعت کریں گے۔ درخواست ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے دائر کی گئی جس…
وزیراعظم کی شہید کیپٹن فراز الیاس کی نماز جنازہ میں شرکت
Views: 26 لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے دشمنوں کا مکمل خاتمہ کریں گے۔ شہباز شریف نے شہید پاک فوج کے کیپٹن محمد فراز الیاس کی لاہور میں ہونے والی نماز جنازہ میں شرکت کی۔…
آئی ایم ایف کا پاکستان کیساتھ اسٹاف لیول معاہدے میں پیشرفت کا اعتراف
Views: 29اسلام آباد: آئی ایم ایف نے پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کیلیے اہم پیشرفت کا اعتراف کیا ہے۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے کی ڈائریکٹر کمیونیکیشن جیولی کوزیک نے واشنگٹن میں پریس بریفنگ…
بلوچستان میں موسم شدید گرم، درجہ حرارت 43 ڈگری کو چھو گیا
Views: 32کوئٹہ: بلوچستان میں سورج قہر برسا رہا ہے اور شدید گرمی میں درجہ حرارت 43 ڈگری سینٹی گریڈ کو چھو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ ماہرین…
پختونخوا؛ دہشتگردوں کا لڑکیوں کے مدرسے پر ہینڈگرینیڈ سے حملہ
Views: 29 پشاور: خیبر پختونخوا میں دہشت گردوں نے لڑکیوں کے مدرسے پر ہینڈ گرینیڈ سے حملہ کردیا۔ پولیس کے مطابق قبائلی ضلع کرم میں نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے لڑکیوں کے مدرسے پر ہینڈ گرینیڈ سے کیے گئے…
قومی اسمبلی؛ زرتاج گل سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر نامزد
Views: 27اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی جانب سے زرتاج گل کو قومی اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر نامزد کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے زرتاج گل کی بطور پارلیمانی لیڈر تقرری کی…
وزیر داخلہ کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، سی ٹی ڈی فورس کیلیے معاونت کی پیشکش
Views: 27 نیویارک: وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات کی ہے، جس میں انہوں نے یو این سی ٹی ڈی فورس کے لیے پاکستان کی جانب سے معاونت کی پیشکش…
عدت میں نکاح کیس؛ بشریٰ بی بی نے سزا معطلی کی درخواست دائر کردی
Views: 29اسلام آباد: دورانِ عدت نکاح کیس میں بشریٰ بی بی کی جانب سے سزا معطلی کی درخواست دائر کردی گئی ہے۔زرائع کے مطابق بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے اسلام آباد ہائی…
پنجاب حکومت کا ہتک عزت قانون لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج
Views: 29لاہور: پنجاب حکومت کے ہتک عزت قانون کو لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ ایڈووکیٹ ندیم سرور کے ذریعے لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی ہتک عزت قانون کے خلاف درخواست میں وزیر اعلیٰ اور گورنر پنجاب…