پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

عید الاضحیٰ: غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کا پشاور میں داخلہ مکمل بند کرنے کا فیصلہ

Views: 84پشاور: عید الاضحیٰ اور ماہ محرم میں غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کا پشاور میں داخلہ مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاورپولیس چیف قاسم علی خان نےجیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عیدالاضحیٰ اور محرم (عاشورہ)…

پشاور:مولانا فضل الرحمان کی سی ایم ایچ ہسپتال آمد،مولانا مرزا جان کی عیادت کی

Views: 31سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سی ایم ایچ ہسپتال پشاور پہنچ گئے۔ ہسپتال میں جےیوآئی وانا کے امیر مولانا مرزا جان کی عیادت کی۔ مولانا مرزا جان گزشتہ روز فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے تھے۔ مولانا فضل الرحمان نے…

“ٹی20 ورلڈکپ میں پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے کے ذمہ دار بابراعظم، رضوان ہیں”

Views: 28قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پہلے راؤنڈ سے پاکستانی ٹیم کے باہر ہونے کا ذمہ دار کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کو قرار دیدیا۔ مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی…

لاہور ہائیکورٹ واقعہ تکلیف دہ تھا، ریاستی دہشتگردی میں بھی ایسا نہ ہوا، وزیر قانون

Views: 26 لاہور: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے لاہور ہائیکورٹ واقعے کو تکلیف دہ قرار دے دیا۔ اعظم نذیر تارڑ نے لاہور میں پنجاب بار کونسل میں چیکس کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

ٹیریان کیس؛ عمران خان نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

Views: 28اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ٹیریان کیس میں نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کے خلاف ٹیریان کیس میں نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا…

فول پروف سکیورٹی؛ پنجاب بھر کی جیلوں میں جدید کیمرے نصب کرنے کا حکم

Views: 29لاہور: پنجاب بھر کی جیلوں کو 100 فیصد محفوظ بنانے کے لیے جدید کیمرے نصب کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق جیلوں کے ایک ایک انچ کو کیمروں کی کوریج میں لایا جائے گا۔…

اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے اکاؤنٹس پر ہیکرز کا حملہ، ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک

Views: 26اسلام آباد: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے اکاؤنٹس پر گذشتہ شب ہیکرز نےحملہ کیا۔ ہیکرز نے انفارمیشن ونگ کی جانب سے استعمال کیا جانے والا آفیشل ای میل آئی ڈی ہیک کر لیا۔ ذرائع کے مطابق…

وفاق سندھ کو بھی پاکستان سمجھ کر ترقیاتی اسکیمیں دے، وزیراعلیٰ سندھ

Views: 30 کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وفاق سندھ کو بھی پاکستان سمجھے اور یہی سمجھ کر سندھ کو ترقیاتی اسکیمیں دینی چاہییں۔ سندھ اسمبلی میں پوسٹ بجٹ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے…

پشاور سے ٹماٹر باہر لے جانے پر پابندی عائد

Views: 30پشاور: ٹماٹروں کی قیمت نے ڈبل سنچری کرلی، ٹماٹر ایک ہی روز میں دو سو روپے فی کلو سے زیادہ ہوگئے۔ ڈی سی پشاور نے ٹماٹروں کی قیمت کنٹرول کرنے کے لیے دفعہ 144 کے تحت ٹماٹروں کے ضلع…

پاکستانیوں کیلیے یو اے ای کا ویزا بند ہونے کی خبروں کی تردید

Views: 30کراچی: متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے پاکستانیوں کے لیے ویزا بند ہونے کے جھوٹے پروپیگنڈہ کی تردید کردی۔ یو اے ای کی جانب سے پاکستانیوں کیلے ویزا بند ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر…