پاکستان کی خبریں
شہید بے نظیربھٹو کی 71 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے
Views: 27پیپلزپارٹی کی شہید چیئرپرسن اور سابق وزیراعظم بے نظیربھٹوکی 71 ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔ 21 جون 1953 کو کراچی میں پیدا ہونے والی بے نظیر بھٹو عالمی اور ملکی سیاست میں اپنے والد ذوالفقار علی بھٹو کی…
پختونخوا کو بجلی 10 روپے فی یونٹ دینے کی قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع
Views: 30پشاور: خیبر پختونخوا کو بجلی 10 روپے فی یونٹ فروخت کرنے سے متعلق قرارداد صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرادی گئی۔ حکومتی رکن فضل الٰہی کی جانب سے قرارداد اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی گئی ہے۔ قرارداد کے…
عالمی بینک کی پاکستان کو 2 منصوبوں کی مد میں 53کروڑ ڈالر فراہم کرنیکی منظوری
Views: 29اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کو دو منصوبوں کی مدد کے لیے 53 کروڑ 50لاکھ ڈالر کی فنانسنگ فراہم کرنے کی منظوری دے دی۔ پہلے منصوبے کرائسز ریسیلینٹ سوشل پروٹیکشن (سی آر آئی ایس پی) پروگرام کے لیے…
اسلام آباد، پنجاب، پختونخوا ، کشمیر سمیت بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان
Views: 26 اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت، پنجاب، پختونخوا، کشمیر اور ملک کے دیگر علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں تیز آندھی اور بارشوں کا سلسلہ شروع…
شہری کی بازیابی؛ سیکٹر کمانڈرز آئی ایس آئی، ایم آئی کو دستخط کیساتھ رپورٹ جمع کرانیکا حکم
Views: 28 اسلام آباد: آزاد کشمیر کے شہری کی بازیابی کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈرز کو اپنے دستخط کے ساتھ رپورٹ جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ آزاد کشمیر کے…
بجٹ پر ڈیڈلاک برقرار؛ پیپلز پارٹی کی مطالبات منظوری تک غیر مشروط حمایت سے معذرت
Views: 28اسلام آباد: حکومت اور پیپلز پارٹی کے درمیان بجٹ کے معاملے پر ڈیڈلاک برقرار ہے جب کہ پیپلز پارٹی کی جانب سے مطالبات کی منظوری تک غیر مشروط حمایت سے معذرت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز…
آج سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی
Views: 26کراچی: آج پاکستان میں سال کا طویل ترین دن اور مختصر ترین رات ہوگی۔ 21 جون کا دن شمالی نصف کرے میں 2024 کا سب سے طویل ترین دن ہے۔ کراچی میں آج دن 13 گھنٹے 41 منٹ کا…
نیپرا کی گھریلو صارفین کیلیے ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویز
Views: 29اسلام آباد: نیپرا نے یکم جولائی سے گھریلو بجلی صارفین کے لیے ہزار روپے تک فکسڈ چارجز کی تجویز دے دی۔ ذرائع کے مطابق نیپرا نے تجاویز وفاقی حکومت کو بھجوا دیں جو اس حوالے سے حتمی فیصلہ کرے…
لوڈشیڈنگ سے زندگی اجیرن، ایسا نہ ہو عوامی ردعمل بے قابو ہو جائے، علی امین گنڈاپور
Views: 28 پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن کردی ہے، ایسا نہ ہو لوگوں کا ردعمل قابو سے باہر ہو جائے۔ بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اہم اجلاس وزیر…
دہشت گردی کے خدشات؛ پنجاب بھر میں دفعہ 144 کا فوری نفاذ
Views: 32لاہور: پنجاب میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 کا فوری نفاذ کردیا گیا۔ محکمہ داخلہ نے صوبے بھر میں دفعہ 144 فوری طور پر نافذ کرتے ہوئے جلسے جلوس، ریلیوں، دھرنوں اور احتجاج پر پابندی…