پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

غیر ملکیوں کیلیے سکیورٹی پلان پر کسی غفلت کی گنجائش نہیں، وزیر داخلہ

Views: 31اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ غیر ملکیوں کے لیے سکیورٹی پلان پر کسی قسم کی غفلت کی گنجائش نہیں ہے۔ وزارت داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں غیر…

لوئر دیر؛ دہشتگردوں کا ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ، 2 اہل کار شہید

Views: 33لوئر دیر: ایف سی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 2 اہلکار شہید ہو گئے۔ دہشت گردوں نے ہفتے کی علی الصبح میدان سوری پاؤ میں ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا۔ دہشت گردوں کی فائرنگ…

خیبرپختونخوا اسمبلی کے سینئرحکومتی ارکان کی قائمہ کمیٹیوں میں شامل ہونے سے معذرت

Views: 23 پشاور: خیبرپختونخوا میں حکومتی جماعت کے سینئر ارکان اسمبلی نے کابینہ میں شامل نہ ہونے پر قائمہ کمیٹیوں اور پارلیمانی سیکرٹری بننے سے بھی معذرت کرلی ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق سینئر حکومتی ارکان نے کابینہ میں نظرانداز…

پی ٹی آئی وکلا اور اسد قیصر کی مختلف مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور

Views: 30اسلام آباد: پی ٹی آئی وکلا اور پارٹی رہنما اسد قیصر کی مختلف مقدمات میں ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرلی گئی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے پی ٹی آئی وکلا شعیب شاہین اور…

پشاور؛ گرڈ اسٹیشن میں دخل اندازی سے فالٹ آگیا، 24 گھنٹوں کے بعد بجلی بحال

Views: 27 پشاور: گرڈ اسٹیشن میں دخل اندازی کے نتیجے میں کئی فیڈرز میں فالٹ آ گیا اور شہر میں بجلی بند ہونے کے 24 گھنٹوں بعد بحال کردی گئی۔ ترجمان پیسکو کے مطابق فیڈرز میں فالٹ زبردستی گرڈ شروع…

ڈپٹی کمشنر پنڈی کا 4 پی ٹی آئی رہنماؤں کی نظربندی کا حکم

Views: 25ڈپٹی کمشنر راولپنڈی حسن وقارچیمہ نے پی ٹی آئی کے 4 رہنماؤں کو نظر بند کرنے کے احکامات جاری کردیے۔ ڈی سی کی جانب سے نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا۔ 15 روزہ نظر بندی کے احکامات 3 ایم پی او…

لاپتہ شخص کیس میں آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈرز کو رپورٹ جمع کرانے کا حکم

Views: 26اسلام آباد ہائیکورٹ نے آزاد کشمیر کے مغوی شہری خواجہ خورشید کی بازیابی کی درخواست پر سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری کردیا۔ ہائیکورٹ نے آئی ایس آئی اور ایم آئی کے سیکٹر کمانڈرز کو اپنے دستخطوں سے رپورٹ جمع…

وزیراعظم نے قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا

Views: 27اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے قومی ایکشن پلان کی ایپکس کمیٹی کا اہم اجلاس آج طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق اہم اجلاس میں پاکستان میں چینی باشندوں اور غیر ملکیوں کی سکیورٹی کے امور پر غور و خوص…

وزیراعظم آزاد کشمیر کا ریاست کے لیے بجٹ گرانٹ میں اضافے کا مطالبہ

Views: 27اسلام آباد: وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ نے وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیرچوہدری انوار الحق سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں آئندہ بجٹ اور آزاد جموں و کشمیر میں ترقیاتی کاموں سے متعلق…

قومی اسمبلی اجلاس؛ اپوزیشن کا سیکیورٹی ناکامی پر کورکمانڈرز کانفرنس بلانے کا مطالبہ

Views: 27 اسلام آباد: قومی اسمبلی اجلاس میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب نے آرمی چیف سے چینی شہریوں سے متعلق سیکیورٹی ناکامی پر فوری طور پر کورکمانڈرز کانفرنس بلانے کا مطالبہ کردیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت…