پاکستان کی خبریں
حالات کے باعث آئی ایم ایف کیساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا، وزیراعظم
Views: 38اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حالات کے باعث عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے ساتھ مل کر بجٹ بنانا پڑا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں زراعت پر ٹیکس سے متعلق سوالات…
چینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی کے لیے جوائنٹ وینچر کی منظوری
Views: 36اسلام آباد: وزیراعظم نے چینی صنعتوں کی پاکستان منتقلی کے لیے جوائنٹ وینچر کی منظوری دے دی۔ محمد شہباز شریف کی زیر صدارت سرمایہ کاری بورڈ کے امور پر اہم اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے چینی اور پاکستانی…
بلوچستان سے کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر گرفتار، ’’بی ایل اے اور را‘‘ گٹھ جوڑ کا انکشاف
Views: 33 کوئٹہ: بلوچستان میں دہشت گردی کے لیے اڈے بنانے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 2 کمانڈرز کو گرفتار کرلیا گیا، جس میں کالعدم ٹی ٹی پی کی دفاعی شوریٰ کا کمانڈر بھی شامل ہے، جس…
اسلام آباد ہائی کورٹ کا زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم
Views: 29 اسلام آباد: ہائی کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی لیڈر زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے زرتاج گل کا نام ای سی ایل سے نکالنے…
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری غیر قانونی قرار دیدی
Views: 32اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ ہائی کورٹ کے جسٹس محسن نے محفوظ فیصلہ سنایا۔ عدالت نے کمیشن کی رپورٹ کو کالعدم قرار دیتے ہوئے سیکریٹری اسٹیبلشمنٹ…
سندھ ہائیکورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا
Views: 31کراچی: سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کے بعد عدالت عالیہ کے سینئر جج جسٹس محمد شفیع صدیقی نے قائم مقام چیف جسٹس کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا۔ قائم مقام چیف…
پاکستان پیپلزپارٹی کا آپریشن عزم استحکام کی حمایت کا فیصلہ
Views: 28اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک بھر سے دہشت گردی اور انتہا پسندی کے خاتمے کیلیے آپریشن عزم استحکام کی حمایت کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں عزم استحکام کا معاملہ زیر غور…
آئین مقدس ہے اس پر عمل کرنا آپشن نہیں لازم ہے، چیف جسٹس
Views: 31 اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ آئین مقدس ہے، اس رپ عمل کرنا آپشن نہیں لازم ہے۔ سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق…
خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
Views: 44اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ زرائع کے مطابق انسداد دہشت گری عدالت اسلام آباد میں جج ابو الحسنات ذوالقرنین کے روبرو خاور مانیکا پر…
عزم استحکام آپریشن سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں، وزیراعظم
Views: 47اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عزم استحکام آپریشن سے متعلق غلط فہمیاں پھیلائی جا رہی ہیں اس آپریشن سے آبادیوں کی نقل مکانی نہیں ہوگی اور یہ مخصوص علاقے میں نہیں ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف…