پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8040 خبریں موجود ہیں

عمران خان کے پولیٹیکل ایڈوائزر لاہور سے اغوا

Views: 23لاہور: سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کے پولیٹیکل ایڈوائزر غلام شبیر کو اغوا کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق غلام شبیر کے اغوا کا مقدمہ تھانہ کاہنہ میں بیٹے بلال کی مدعیت میں درج…

الیکشن ٹریبونلز بنانا الیکشن کمیشن کا اختیار ہے، پہلے بھی لاہور ہائیکورٹ نے انتخابی عمل روکا تھا، چیف جسٹس

Views: 25 اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان نے کہا ہے کہ صدارتی آرڈیننس لانا پارلیمنٹ کی توہین ہے، آرڈیننس ہی لانا ہے تو ایوان بند کردیں۔ سپریم کورٹ میں 8 الیکشن ٹریبونلز کی تشکیل سے متعلق الیکشن کمیشن کی اپیل…

گورنر سندھ کا زخمی اونٹ کے مالک کو 2 اونٹ دینے کا اعلان

Views: 30گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سانگھڑ میں مبینہ بااثر وڈیرے کے ظلم کا شکار شخص کو 2 اونٹ دینے کا اعلان کردیا۔ گورنر سندھ کا کہنا تھاکہ کھیت میں داخل ہونے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹ دینا انسانیت نہیں،…

عید الاضحیٰ: غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کا پشاور میں داخلہ مکمل بند کرنے کا فیصلہ

Views: 83پشاور: عید الاضحیٰ اور ماہ محرم میں غیرقانونی مقیم افغان شہریوں کا پشاور میں داخلہ مکمل بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاورپولیس چیف قاسم علی خان نےجیونیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ عیدالاضحیٰ اور محرم (عاشورہ)…

پشاور:مولانا فضل الرحمان کی سی ایم ایچ ہسپتال آمد،مولانا مرزا جان کی عیادت کی

Views: 30سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمان سی ایم ایچ ہسپتال پشاور پہنچ گئے۔ ہسپتال میں جےیوآئی وانا کے امیر مولانا مرزا جان کی عیادت کی۔ مولانا مرزا جان گزشتہ روز فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے تھے۔ مولانا فضل الرحمان نے…

“ٹی20 ورلڈکپ میں پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے کے ذمہ دار بابراعظم، رضوان ہیں”

Views: 27قومی ٹیم کے اوپنر احمد شہزاد نے ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں پہلے راؤنڈ سے پاکستانی ٹیم کے باہر ہونے کا ذمہ دار کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کو قرار دیدیا۔ مقامی ٹی وی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے قومی…

لاہور ہائیکورٹ واقعہ تکلیف دہ تھا، ریاستی دہشتگردی میں بھی ایسا نہ ہوا، وزیر قانون

Views: 25 لاہور: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے لاہور ہائیکورٹ واقعے کو تکلیف دہ قرار دے دیا۔ اعظم نذیر تارڑ نے لاہور میں پنجاب بار کونسل میں چیکس کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

ٹیریان کیس؛ عمران خان نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

Views: 27اسلام آباد: بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف ٹیریان کیس میں نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق عمران خان کے خلاف ٹیریان کیس میں نااہلی کی درخواست مسترد کرنے کا…

فول پروف سکیورٹی؛ پنجاب بھر کی جیلوں میں جدید کیمرے نصب کرنے کا حکم

Views: 28لاہور: پنجاب بھر کی جیلوں کو 100 فیصد محفوظ بنانے کے لیے جدید کیمرے نصب کرنے کا حکم دے دیا گیا۔ محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق جیلوں کے ایک ایک انچ کو کیمروں کی کوریج میں لایا جائے گا۔…

اقوام متحدہ میں پاکستانی مشن کے اکاؤنٹس پر ہیکرز کا حملہ، ای میل اور یوٹیوب چینل ہیک

Views: 25اسلام آباد: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مشن کے اکاؤنٹس پر گذشتہ شب ہیکرز نےحملہ کیا۔ ہیکرز نے انفارمیشن ونگ کی جانب سے استعمال کیا جانے والا آفیشل ای میل آئی ڈی ہیک کر لیا۔ ذرائع کے مطابق…