پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8107 خبریں موجود ہیں

ڈاکٹر قبلہ ایاز نے بطور ایڈہاک ممبر شریعت اپلیٹ بینچ حلف اٹھا لیا

Views: 42اسلام آباد: ڈاکٹر قبلہ ایاز نے بطور ایڈہاک ممبر شریعت اپلیٹ بینچ حلف اٹھا لیا، قبلہ ایاز تین سال کے لیے بطور ایڈہاک جج تعینات رہیں گے۔ دوسری جانب، جسٹس عقیل احمد عباسی، جسٹس شہزاد احمد خان اور جسٹس…

فون ٹیپنگ کا کوئی قانون موجود نہیں، جو ہو رہا ہے وہ غیر قانونی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

Views: 48 اسلام آباد: آڈیو لیکس کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کی جانب سے چیمبر میں سماعت کی استدعا مسترد کردی۔ بشریٰ بی بی اور نجم الثاقب کی آڈیو لیکس کے خلاف درخواستوں پر سماعت…

مخصوص نشستیں متناسب نمائندگی کے اصول پر ہی مل سکتی ہیں، سپریم کورٹ

Views: 39 اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس میں سماعت کے دوران جسٹس عائشہ ملک نے ریمارکس دیے کہ نشستیں متناسب نمائندگی کے اصول پر ہی مل سکتی ہیں، متناسب نمائندگی کے اصول سے ہٹ…

اپوزیشن عوامی مفاد میں ہمارے ساتھ بیٹھے اور احتجاج کے بجائے تجاویز دے، بلاول بھٹو

Views: 37اسلام آباد: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اپوزیشن عوامی مفاد میں ہمارے ساتھ بیٹھے اور احتجاج کے بجائے اپنی تجاویز دے۔قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہوا، جس میں…

دوران عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

Views: 40 اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی دوران عدت نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ 27…

عزم استحکام آپریشن کی زیادہ تر کارروائیاں کے پی اور بلوچستان میں ہوں گی، وزیر دفاع

Views: 34 لاہور: وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ عزم استحکام آپریشن کی زیادہ تر کارروائیاں کے پی اور بلوچستان میں ہوں گی جس کا مقصد دہشت گردوں کی پناہ گاہیں ختم کرنا ہے۔ پارٹی سیکریٹریٹ ماڈل…

آپریشن عزم استحکام کی حمایت کرتا ہوں، گورنر خیبر پختونخوا

Views: 47پشاور: گورنر خیبر پختونخوا نے کہا ہے کہ عزم استحکام آپریشن کی حمایت کرتا ہوں۔ گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی پشاور میں اے این پی کے باچا خان مرکز پہنچ گئے۔ گورنر نے اے این پی کی…

پیپلز پارٹی وفاقی بجٹ کو ووٹ دینے کا فیصلہ کل کرے گی

Views: 40اسلام آباد: حکومتی اتحادی جماعت پاکستان پیپلز پارٹی وفاقی بجٹ کو ووٹ دینے کا فیصلہ کل کرے گی۔ ذرائع کے مطابق بجٹ کو ووٹ دینے یا نہ دینے کا حمتی فیصلہ پارلیمانی پارٹی کرے گی جس کے لیے پیپلز…

آپریشن عزمِ استحکام کا دائرہ صرف ایک صوبہ نہیں، پورا پاکستان ہوگا، سعد رفیق

Views: 49لاہور: لیگی رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ آپریشن عزمِ استحکام کا دائرہ صرف ایک صوبہ نہیں بلکہ پورا پاکستان ہوگا۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر اپنے بیان میں…

یہ آپریشن عزم استحکام نہیں آپریشن عدم استحکام ہے جو ملک کو مزید کمزور کرے گا، فضل الرحمان

Views: 38کوئٹہ: جمیعت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آپریشن عزم استحکام درحقیقت آپریشن عدم استحکام ثابت ہوگا۔ جمعیت علمائے اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمان نے نیشنل پارٹی کے سربراہ…