پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8040 خبریں موجود ہیں

جہلم؛ مسلح کار سواروں کی فائرنگ سے 2اے این ایف اہلکار، ایک پرائیویٹ اہلکار جاں بحق

Views: 28راولپنڈی: جہلم کے قریب جی ٹی روڈ پر اے این ایف اور مسلح کار سواروں کے مابین مقابلے کے دوران اے این ایف کے دو اہلکار اور ایک پرائیویٹ اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ جی ٹی روڈ کالا پل کے…

سیلز ٹیکس میں اضافے سے چینی، گھی، ادویہ سمیت سیکڑوں اشیا مہنگی ہونیکا امکان

Views: 29اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سیلز ٹیکس میں اضافہ متوقع ہے جس کے پیش نظر چینی، گھی، چائے کی پتی، ادویات، ملبوسات، الیکٹرونکس مصنوعات، موبائل فونز، ہوم اپلائنسز، درآمدی اشیاء اور میک اَپ کا سامان سمیت…

18 ہزار 900 ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا

Views: 27اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال 2025-2024 کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق آئندہ مالی سال 2025ـ2024 کیلئے 18 ہزار 900 ارب روپے کے حجم کا وفاقی بجٹ آج قومی اسمبلی…

پشاور ہائیکورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی کردی

Views: 27پشاور ہائیکورٹ نے موسم گرما کی تعطیلات دو ماہ کی بجائے ایک ماہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایڈیشنل رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ ممریز خان خلیل نے بتایا کہ جولائی کے مہینے کی چھٹیاں ختم کردی ہیں، زیرالتوا مقدمات جلد نمٹانے…

سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی، 11 دہشت گرد ہلاک

Views: 27لکی مروت: سیکیورٹی فورسز کی لکی مروت میں کارروائی کے دوران گیارہ دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختون کے شہر لکی مروت میں کیپٹن محمد فراز الیاس اور صوبے دار میجر محمد نذیر…

190 ملین پاؤنڈ کیس؛ عمران خان نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراضات واپس لے لیے

Views: 25 اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان نے نئے جج کی تعیناتی پر اعتراضات واپس لے لیے۔ زرائع کے مطابق عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف راول پنڈی کی عدالت…

مارگلہ نیشنل پارک میں قائم مونال ریسٹورنٹ تین ماہ میں منتقلی کا فیصلہ

Views: 27 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے مونال ریسٹورنٹ کیس میں اسلام آباد کی کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی(سی ڈی اے) کی رپورٹ مسترد کردی۔ سپریم کورٹ میں مونال ریسٹورنٹ کیس کی سماعت ہوئی تو سی ڈی اے نے مارگلہ نیشنل پارک…

بیرون ممالک سیاسی پناہ لینے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ نہ جاری کرنے کا فیصلہ

Views: 33اسلام آباد: حکومت نے بیرون ممالک سیاسی پناہ حاصل کرنے والوں کو پاکستانی پاسپورٹ نہ جاری کرنے کا فیصلہ ہے۔ زرائع کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر اس ضمن میں ایک مراسلہ وزارت خارجہ اور دیگر…

عیدالاضحیٰ پر کتنی تعطیلات ہوں گی؟ سمری وزیراعظم کو ارسال

Views: 84 اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے 17 تا 19 جون عیدالاضحٰی کی تعطیلات کی تجویز دیتے ہوئے سمری وزیراعظم کو ارسال کردی۔ زرائع کے مطابق کابینہ ڈویژن نے عید کی تعطیلات سے متعلق سمری وزیراعظم سیکریٹریٹ کو ارسال کردی…

ریلوے کا عید پر کرایوں میں 25فیصد رعایت کا اعلان

Views: 30لاہور: پاکستان ریلویز نے عید الاضحیٰ پر کرایوں میں 25 فیصد رعایت کا اعلان کر دیا۔ ترجمان ریلوے کے مطابق کرایوں میں رعایت ریلوے کے زیرِ انتظام تمام مسافر ٹرینوں کی تمام کلاسز پر ہوگی، کرایوں میں رعایت عید…