پاکستان کی خبریں

اس کیٹا گری میں 8040 خبریں موجود ہیں

عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں، نواز شریف

Views: 29مری: صدر ن لیگ نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان سے انتقام لینے کا کبھی سوچا تک نہیں۔ میاں نواز شریف کی زیر صدارت مری میں ن لیگی سینیٹرز کا اہم اجلاس ہوا۔ میاں نواز شریف نے…

حکومت کیخلاف عمران، فضل الرحمن قربت، مشترکہ معاملات پر کمیٹی تشکیل

Views: 30 اسلام آباد: حکومت کے خلاف مشترکہ جدوجہد کے لیے عمران خان اور مولانا فضل الرحمن کی قربت بڑھنے لگی، مشترکہ معاملات پر کمیٹی بنا دی گئی۔ پاکستان تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے مابین معاملات طے پانے…

صرف ان سے مذاکرات کروں گا جو طاقت ور ہیں، عمران خان

Views: 28 اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ صرف ان سے بات کروں گا جو طاقت ور ہیں، مجھے ڈیتھ سیل والی چکی میں رکھا گیا ہے، جیل میں کوئی رعایت یا سہولت نہیں…

سندھ میں جولائی تا ستمبر طوفانی بارشوں اور سیلاب کا خدشہ، محکموں کو ہدایات جاری

Views: 36سندھ میں جولائی تا ستمبر طوفانی بارش اور سیلاب کی پیش گوئی کی گئی ہے جس پر سندھ حکومت نے تمام محکموں کو ہائی الرٹ جاری کردیا۔ زرائع کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت…

وزیراعظم شہباز شریف کی چینی ہم منصب سے ملاقات

Views: 25بیجنگ: وزیراعظم شہباز شریف نے چینی ہم منصب لی چیانگ سے وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔ گریٹ ہال آف دی پیپل میں چین کے وزیراعظم لی چیانگ سے وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات میں کابینہ کے ارکان بھی تھے۔…

پنجاب حکومت کا کسان بینک سمیت کاشتکاروں کے لیے تاریخی پیکیج کا اعلان

Views: 25 لاہور: پنجاب حکومت نے کسان بینک سمیت کاشتکاروں کے لیے تاریخی پیکیج کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز اور ن لیگ کے صدر نواز شریف کی صدارت میں اہم اجلاس ہوا، جس میں کسان پیکیج پر تفصیلی…

پی ٹی آئی کے اسلام آباد سے تینوں امیدواروں کو فوری ریلیف نا مل سکا

Views: 29 اسلام آباد: پی ٹی آئی کے اسلام آباد سے تینوں امیدواروں کو ہائیکورٹ سے فوری ریلیف نا مل سکا جبکہ الیکشن کمیشن اپنی کارروائی جاری رکھ سکے گا۔ چیف جسٹس عامر فاروق نے تین درخواستوں پر تین صفحات…

غیر قانونی بھرتیاں؛ پی ٹی آئی رہنماؤں اور ارکان اسمبلی کی عبوری ضمانتیں منظور

Views: 29پشاور: غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور ارکان اسمبلی کی عبوری ضمانتیں منظور کرلی گئیں۔ اینٹی کرپشن کورٹ خیبر پختونخوا میں غیر قانونی بھرتی سے متعلق مقدمات میں نامزد پی ٹی آئی رہنماؤں…

پی آئی اے پائلٹس کو ماہانہ 43کروڑ تنخواہ اور مراعات کی مد میں دیے جانیکا انکشاف

Views: 27اسلام آباد: قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے پائلٹس کو ماہانہ 43کروڑ روپے تنخواہ اور مراعات کی مد میں دیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پی آئی اے پائلٹس کو ملنے والی تنخواہ اور مراعات کی تفصیل قومی…

ججز سمیت قانون سے کوئی بالاتر نہیں ادارے اپنی حدود میں کام کریں، جسٹس محسن کیانی

Views: 25اسلام آباد ہائیکورٹ نے شاعر احمد فرہاد کی بازیابی سے متعلق درخواست نمٹا دی۔ شاعر احمد فرہاد سے متعلق اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست کی سماعت جسٹس محسن اختر کیانی نے کی ۔ عدالت نے احمد فرہاد…